Kamran Khan's tweet on Shahbaz Sharif's sudden return to London
شہباز شریف کی پاکستان آتے ہی لندن واپسی پر ٹویٹ کرتے ہوئے کامران خان نے لکھا
مشن "روکو انقلاب روکو"شہباز شریف کو الٹے پاؤں لوٹنا پڑا ایک ماہ لندن قیام کے بعد پاکستان پہنچے تو معلوم ہوا نواز شریف انقلاب کی نوید دے چکے تھے قوم کو قیامت خیز اقتدار میں واپسی چوتھی بار وزیر اعظم بننے کی تحریری گارنٹی کے ساتھ تہلکہ خیز عزم کا اظہار کر کے تھے کہ اقتدار میں واپس آتے ہی سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آئندہ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس اعجاز الحسن سابق ڈی جی آئی ایس آئی کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے اب شہباز شریف کو نواز شریف کو دو ٹوک پیغام دینا ہے یہ سب کیفر کردار تک پہنچانے والی باتیں بھول جائیں یا پاکستان واپسی کی خواہش بھول جائیں نواز شریف پر لازم ہوگا کہ سابق آرمی چیف جنرل باجوہ آئندہ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس اعجاز الحسن سابق آئی ایس آئی چیف جنرل فیض حمید کو کیفر کردار پہنچانے کو دامے ورمے سخنے بھول جائیں دیکھتے ہیں اس موضوع پر شہباز شریف مریم نواز کی منت سماجت کام آتی ہے یا نواز شریف انقلابی عزائم پر رہتے ہیں یا فراموش کردیتے ہیں۔
مشن "روکو انقلاب روکو"شہباز شریف کو الٹے پاؤں لوٹنا پڑا ایک ماہ لندن قیام کے بعد پاکستان پہنچے تو معلوم ہوا نواز شریف انقلاب کی نوید دے چکے تھے قوم کو قیامت خیز اقتدار میں واپسی چوتھی بار وزیر اعظم بننے کی تحریری گارنٹی کے ساتھ تہلکہ خیز عزم کا اظہار کر کے تھے کہ اقتدار میں واپس… pic.twitter.com/g8JkNDex2s
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) September 21, 2023
Breaking News: 10 killed, several injured in car explosion near Red Fort in India's Delhi
Response of Maulana Tariq Jamil's son on the viral video of Maulana with Dr. Nabiha
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
Australia: Terrible explosion at the airport, passenger burned after mobile power bank explodes
Frontline Pakistan: Hamid Mir's exclusive podcast with Farzana Ali









