Fawad Chaudhry appreciates Nawaz Sharif in his tweet
فواد چوہدری نے اپنی ٹویٹ میں نوازشریف کے بیان "کسی سے انتقام اور بدلے کی تمنا نہیں" کو کوٹ کرتے ہوئے لکھا
"Positive attitude… Pakistan needs healing….. Thank You"
فواد چوہدری کی اس ٹویٹ پر صحافی عمران افضل راجہ نے ان کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا
بوٹ والوں کے ہی چمکائیں وہ کسی نا کسی پارٹی میں فِٹ کر دیں گے ۔۔"
ورنہ پٹواریوں نے مارنا کم گھسیٹنا زیادہ ہے" ۔۔
اس پر فواد چوہدری نے عمران افضل راجہ کو جواب دیتے ہوئے لکھا
راجہ صاحب مسلۂ یہ ہے آپ نے پاکستان آنا نہیں ہم نے کہیں جانا نہیں لہذا ہمارا تو جینا مرنا یہاں ہی ہے اور مسئلہ یہ ہے کہ پاکستان کے حالات ایسے ہیں کہ تلخیاں کم نہ ہوں یہاں معاملات خراب تر ہوں گے، آپ کی تلخیوں کی بھی وجہ ہوں گی لیکن سیاست میں اتنی تلخی سے معاملات خراب ہوتے ہیں، نواز شریف تلخی کم کرنے کی بات کرتے ہیں تو اس سے اچھی کیا بات ہو گی"
Positive attitude… Pakistan needs healing….. #ThankYou https://t.co/zPoU1O2R24
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) September 18, 2023
بوٹ والوں کے ہی چمکائیں وہ کسی نا کسی پارٹی میں فِٹ کر دیں گے ۔۔
— Imran Afzal Raja (@ImranARaja1) September 18, 2023
ورنہ پٹواریوں نے مارنا کم گھسیٹنا زیادہ ہے ۔۔ https://t.co/TmeacF3815
راجہ صاحب مسلۂ یہ ہے آپ نے پاکستان آنا نہیں ہم نے کہیں جانا نہیں لہذا ہمارا تو جینا مرنا یہاں ہی ہے اور مسئلہ یہ ہے کہ پاکستان کے حالات ایسے ہیں کہ تلخیاں کم نہ ہوں یہاں معاملات خراب تر ہوں گے، آپ کی تلخیوں کی بھی وجہ ہوں گی لیکن سیاست میں اتنی تلخی سے معاملات خراب ہوتے ہیں، نواز… https://t.co/xRXnw71dIr
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) September 18, 2023
Breaking News: 10 killed, several injured in car explosion near Red Fort in India's Delhi
Response of Maulana Tariq Jamil's son on the viral video of Maulana with Dr. Nabiha
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
Australia: Terrible explosion at the airport, passenger burned after mobile power bank explodes
Frontline Pakistan: Hamid Mir's exclusive podcast with Farzana Ali









