If you were loyal to Khan, you would have stood outside Attock Jail - Fawad Chaudhry's wife says to Shahbaz Gill
ایک صارف نے اپنی ٹویٹ میں فواد چوہدری کی ویڈیو لگائی اور ساتھ لکھا "بہت سے لوگ ساتھ چھوڑ گئے،لیکن شہباز گل پر ہم سب کو یقین ہے۔ کوئی جو مرضی بولتا رہے وہ کل بھی خان کے ساتھ تھا اور آج بھی۔"۔
شہباز گل نے اس ٹویٹ کو کوٹ کیا اور لکھا "بلوچ صاحب برے وقت میں خان کو چھوڑنے کا تو تصور بھی نہیں کیا جا سکتا۔ وفاداری کا پتہ ہی برے وقت میں لگتا ہے۔"۔
فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد کو شہباز گل کا یوں فواد چوہدری پر ان ڈائریکٹ اٹیک پسند نہیں آیا اور انہوں نے شہباز گل کو کوٹ کرتے ہوئے ٹویٹ میں لکھا
امریکہ بیٹھ کر وفاداری دکھانا تو بہت آسان ہے، وفاداری ہوتی اگر آپ آج اٹک جیل کے باہر کھڑے ہوتے، یہ کیا وفاداری ہوئ کہ عمران خان اقتدار میں آئے آپ امریکہ سے اسلام آباد آگئے اور وہ جیل گئے تو آپ امریکہ پہنچ گئے؟ اسد صاحب اور فواد پاکستان میں ہیں پاسپورٹ بدل کر امریکہ نہیں پہنچ گئے۔
بلوچ صاحب برے وقت میں خان کو چھوڑنے کا تو تصور بھی نہیں کیا جا سکتا۔ وفاداری کا پتہ ہی برے وقت میں لگتا ہے۔ https://t.co/EuX5WPafa1
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) September 17, 2023
امریکہ بیٹھ کر وفاداری دکھانا تو بہت آسان ہے، وفاداری ہوتی اگر آپ آج اٹک جیل کے باہر کھڑے ہوتے، یہ کیا وفاداری ہوئ کہ عمران خان اقتدار میں آئے آپ امریکہ سے اسلام آباد آگئے اور وہ جیل گئے تو آپ امریکہ پہنچ گئے؟ اسد صاحب اور فواد پاکستان میں ہیں پاسپورٹ بدل کر امریکہ نہیں پہنچ گئے https://t.co/7OuAYv2Rn8
— Hiba Fawad Chaudhary (@HibaFawadPk) September 17, 2023
Breaking News: 10 killed, several injured in car explosion near Red Fort in India's Delhi
Response of Maulana Tariq Jamil's son on the viral video of Maulana with Dr. Nabiha
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
Australia: Terrible explosion at the airport, passenger burned after mobile power bank explodes
Frontline Pakistan: Hamid Mir's exclusive podcast with Farzana Ali









