Haroon Rasheed's tweet about Imran Khan's condition in Attock jail in rainy night
ہارون الرشید نے اٹک جیل میں عمران خان کی حالتِ زار کے بارے میں ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
اٹک میں بارش موسلا دھار ہے۔ کوٹھڑی کی چھت ٹین سے بنی ہے۔ اس کا گدا گیلا ہے۔ رات بھرکپتان جاگتا رہا۔ ہاں مگر اس کی روح شاد اور آزاد ہے۔
غم نہیں ہوتا ہے آزادوں کو بیش از یک نفس
برق سے کرتے ہیں روشن شمع ماتم خانہ ہم
قیدی تو ہم ہیں ۔ اپنے محفوظ گھروں میں، لاچار اور بے بس۔
اٹک میں بارش موسلا دھار ہے۔ کوٹھڑی کی چھت ٹین سے بنی ہے۔ اس کا گدا گیلا ہے۔ رات بھرکپتان جاگتا رہا۔ ہاں مگر اس کی روح شاد اور آزاد ہے۔
— ہارون الرشید (@haroon_natamam) September 15, 2023
غم نہیں ہوتا ہے آزادوں کو بیش از یک نفس
برق سے کرتے ہیں روشن شمع ماتم خانہ ہم
قیدی تو ہم ہیں ۔ اپنے محفوظ گھروں میں، لاچار اور بے بس۔
Breaking News: 10 killed, several injured in car explosion near Red Fort in India's Delhi
Response of Maulana Tariq Jamil's son on the viral video of Maulana with Dr. Nabiha
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
Australia: Terrible explosion at the airport, passenger burned after mobile power bank explodes
Frontline Pakistan: Hamid Mir's exclusive podcast with Farzana Ali