Copyright Policy Privacy Policy Contact Us Instagram Facebook
Top Rated Posts ....
Mubashir Zaidi's tweet on possible nuclear attack on Iran by US Mubashir Zaidi's tweet on possible nuclear attack on Iran by US First video of Iranian Supreme Leader Mojtaba Khamenei has been released First video of Iranian Supreme Leader Mojtaba Khamenei has been released Rauf Klasra's tweet on Iran and US negotiations for ceasefire Rauf Klasra's tweet on Iran and US negotiations for ceasefire Israel shaken by explosions, defense system fails, 4 bodies recovered from rubble Israel shaken by explosions, defense system fails, 4 bodies recovered from rubble Moonis Elahi's tweet on ceasefire between USA and Iran Moonis Elahi's tweet on ceasefire between USA and Iran Trump’s latest threat to Iran in his tweet - ‘A whole civilization will die tonight’ Trump’s latest threat to Iran in his tweet - ‘A whole civilization will die tonight’

Iqrar ul Hassan and Murad Saeed's tweets on arrest warrants of Arshad Sharif's wife


اقرار الحسن نے ارشد شریف کی اہلیہ کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا

ارشد شریف شہید کی اہلیہ سمعیہ ارشد کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے والے جوڈیشل مجسٹریٹ نے جس بے ضمیری اور بے حسی بلکہ بے غیرتی کا مظاہرہ کیا ہے اس پر پوری قوم کر کھُل کر اس کی مذمت کرنی چاہئے، اس بات سے بے خوف ہو کر کہ ہمارے خلاف توہین عدالت کی کارروائی ہو گی۔۔۔ ہم حاضر ہیں۔

مراد سعید نے بھی ارشد شریف کی اہلیہ کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے پر سخت تنقیدی ٹویٹ کیا

خواتین سیاسی کارکنان، سیاست دان، ان کی بہن بیٹیوں اور عام عوام کے بعد اب ریاست کا اگلا نشانہ شہیدوں کی بیویاں اور بچے بنیں گے۔ جب بھی ہمیں لگتا ہے کہ اربابِ اختیار پستی کی انتہا پر پہنچ چکے ہے اور اس سے زیادہ کوئ گراوٹ نہیں ہوسکتی یہ پہلے سے زیادہ کوئ نیچ حرکت کر دیتے ہیں۔ ۱۱ ماہ سے ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کو ٹالا جارہا ہے۔ اس کی شہادت کے دن سے حقائق مسخ کیے جارہے ہیں۔ بیہودہ ترین ٹائمنگز چن کر گھٹیا پراپگنڈہ پریس کانفرنسز کی گئیں۔ شہید پر غلیظ الزامات عائد کیے گئے۔مافیہ کے بہروپیے ٹاؤٹ بٹھا کر روز نئے بیانیے بنوائے جارہے ہیں۔ جو ارشد شریف کا نام لیتا ہے اس کو اسی جیسے انجام کی دھمکیاں دی جاتی ہیں۔ جو اس کے ساتھ مشکل وقت میں کھڑا رہا ہر اس شخص کے بارے میں ابہام پھیلائے جارہے ہیں، انہی کی جانب انگلیاں اٹھائ جارہی ہیں۔ ایف-ایف- ٹی کی تحقیقات دبا دیں، سپریم کورٹ کی بنائ جے- آئ- ٹی کا کوئ نام نہیں لینا سارا ٹرائل میڈیا پر اپنے ہرکارے بٹھا کر ہوگا اور چن چن کر وہ لوگ نشانہ بنائے جائینگے جو ان کے ڈراوے میں نہیں آرہے۔ قوم چونٹیاں ہیں انہیں نہیں پتا کہ کس کو بچایا جارہا ہے۔ بادشاہ صرف ننگا نہیں رہا، بیچ چوراہے عریاں ناچ ناچ کر ہماری غیرتوں پر تازیانے مار رہا ہے۔






Comments...