Exchange of heated tweets between Faisal Vawda & Major (R) Adil Raja
میجر (ر) عادل راجہ نے فیصل واڈا کے بارے میں ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
ذرائع کا دعویٰ ہے کہ دلال فیصل واڈھا میجر جنرل فیصل نصیر اور لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کے درمیان مفاہمت کی کوشش کر رہا ہے۔ عاصم منیر نے اپنا وزن ڈی جی آئی ندیم انجم کی طرف بڑھا دیا ہے۔ ندیم انجم کی سروس میں توسیع کی اطلاع ملنے پر فیصل نصیر کو عہدے سے برطرف کیا جا سکتا ہے
جواب میں فیصل واڈا نے میجر (ر) عادل راجہ کو جواب دیتے ہوئے لکھا
میری جان راجہ!
تیرے گھر والوں کی مہربانی ہے کہ تیرا بتایا ہوا میرا کاروبار آسمان سے باتیں کر رہا ہے، تمہارے گھر والوں کا اسٹیمنا اور اوور ٹائم کرنے کی کیا ہی بات ہے۔ میں سوچ رہا ہوں کچھ اور برانچیں کھول لوں۔ ہیں اور تیرے گھر والے بے روزگار تو سی وی بھیج دے۔ ہو تو تم ذات کے گھٹیا اور بے غیرت جو اپنی بزرگ ماں کو پاکستان چھوڑ کر بھاگے ہوئے ہو۔
وہ جو تم نے میری ویڈیو لگانے کے جھوٹے دعوے کئے تھے وہ تو اپلوڈ کر دے۔ دیکھنا ہے کہ میں کیسا لگتا ہوں۔ مشورہ یہ ہے کہ بھابھی سے پوچھ کر اپلوڈ کرنا۔
جیسے تیرا یوٹیوب بند کروا کے تجھے بھکاری بنایا ہے ویسے ہے اپنے خبری باپوں کو پیغام دے دو کہ بہت جلد ان کے نیچے سے زمین کھسکنے والی ہے۔
بھابھی کو میرا سلام اور میرے بچوں کو میرا پیار
ذرائع کا دعویٰ ہے کہ دلال فیصل واڈھا میجر جنرل فیصل نصیر اور لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کے درمیان مفاہمت کی کوشش کر رہا ہے۔ عاصم منیر نے اپنا وزن ڈی جی آئی ندیم انجم کی طرف بڑھا دیا ہے۔ ندیم انجم کی سروس میں توسیع کی اطلاع ملنے پر فیصل نصیر کو عہدے سے برطرف کیا جا سکتا ہے۔
— Adil Raja (@soldierspeaks) September 8, 2023
I میری جان راجہ!
— Faisal Vawda (@FaisalVawdaPTI) September 8, 2023
تیرے گھر والوں کی مہربانی ہے کہ تیرا بتایا ہوا میرا کاروبار آسمان سے باتیں کر رہا ہے، تمہارے گھر والوں کا اسٹیمنا اور اوور ٹائم کرنے کی کیا ہی بات ہے۔ میں سوچ رہا ہوں کچھ اور برانچیں کھول لوں۔ ہیں اور تیرے گھر والے بے روزگار تو سی وی بھیج دے۔ ہو تو تم ذات کے… https://t.co/sZJ33XoeXP
Breaking News: 10 killed, several injured in car explosion near Red Fort in India's Delhi
Response of Maulana Tariq Jamil's son on the viral video of Maulana with Dr. Nabiha
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
Australia: Terrible explosion at the airport, passenger burned after mobile power bank explodes
Frontline Pakistan: Hamid Mir's exclusive podcast with Farzana Ali









