Army Chief had a five-hour long meeting with 50 businessmen in Karachi last night - Kamran Khan
کامران خان نے اپنی ٹویٹ میں آرمی چیف کی پچاس بزنس مینز کے ساتھ ملاقات کا انکشاف کرتے ہوئے لکھا
جنرل عاصم منیر نے کل شب کراچی میں تقریباً 50 کاروباری شخصیات کے ساتھ تقریباً پانچ گھنٹہ طویل نشست میں معشیت بچاؤ انقلابی مشن اور اسکو کامیاب بنانے کے عزائم کا اظہار کیا۔ آرمی چیف نے غیر مبہم وعدے کئے، ملک سے ٹیکس چوری کلچر، نان فائلر نظام، اسمگلنگ، رشوت ستانی، سندھ کے کرپٹ "سسٹم" کا خاتمہ ہوگا ڈالرائزیشن، ایران سے تیل اسمگلنگ، افغانستان سے ٹرانزٹ ٹریڈ، اسمگلنگ زیرو ہوگی۔ فوری نجکاری پروگرام کا آغاز ہوگا، چھ ماہ میں قومی کارپوریشنز کا سدھارا جائے گا پاکستانی میں غیر قانونی مقیم غیر ملکی شہریوں بشمول افغانوں کو واپس بھیجا جائے گا۔ آرمی چیف کو یقین محکم ہے کہ پاکستان کے عظیم دوست ممالک چین سمیت بہت بڑی تقریباً 75 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کے لئے تیار ہیں۔
جنرل عاصم منیر نے کل شب کراچی میں تقریباً 50 کاروبای شخصیات کے ساتھ تقریباً پانچ گھنٹہ طویل نشست میں معشیت بچاؤ انقلابی مشن اور اسکو کامیاب بنانے کے عزائم کا اظہار کیا آرمی چیف نے غیر مبہم وعدے کئے ملک سے ٹیکس چوری کلچر نام فائلر نظام اسمگلنگ رشوت ستانی سندھ کے کرپٹ "سسٹم" کا… pic.twitter.com/nPCxeFhLgY
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) September 3, 2023
Breaking News: US attacks missile sites in southern Iran
Exchange of heated tweets between Rauf Klasra and Imran Riaz Khan
Rauf Klasra's hard hitting tweet replying to Imran Riaz Khan after he tried to defend Imran Khan
Viral Video: Paraglider survives near-death after hit by plane midair
Tariq Mateen's comments on Rauf Klasra and Imran Riaz Khan's clash
Wasim Akram Throws Pebbles with Bowling Action During Hajj







