Khawaja Asif's tweet criticizing Chief Justice Umar Ata Bandial
خواجہ آصف کی اپنی ٹویٹ میں نام لئے بغیر چیف جسٹس عمر عطا بندیال پر ٹویٹ۔ خواجہ آصف نے صحافی کامران یوسف کی ٹویٹ کو کوٹ کیا جس میں کامران یوسف نے لکھا "کون کہتا ہے ججز فیس نہیں کیس دیکھتے ہیں
2017 میں سپریم کورٹ نے اپنا ایک جج مقرر کیا کہ ایک وزیراعظم کو ہر صورت میں سزا دلوائی جا سکے
2023 میں وہی سپریم کورٹ ایک دوسرے وزیراعظم کی سزا کو کالعدم کروانے کی سر توڑ کوشش کر رہی ہے"۔
اس پر خواجہ آصف نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
کامران صاحب آپ نے ھماری عدلیہ کا اس ٹویٹ میں مکمل نقشہ کھینچ دیا ھے۔ 5سال میں کچھ نہیں بدلہ عدالت عظمی کا پر نالہ آج بھی وہیں ھے۔ جس مقصد کے لۓ نواز شریف کو ھٹایا گیا سزا سنائ گئی اسکی سیاست ختم کرنے کے چکر میں ملک تباہ کر دیا۔ اب IK کو بچانے اور وقت کو rewind کرنے کی کوشش کی جا رہی ھے۔ میری درخواست ھے جیلو ں میں جا کر دیکھیں قیدیو ں سے بات کریں ضمانتوں کی درخواستیں سالوں سے منتظر ھیں انصاف پھانسی گھاٹ پہ لٹکا نظر آے گا ۔ یہاں ضمانتیں تھوک کے حسا ب اور پیشگی۔ انصاف کے ادارے اورمنصف کسی بھی قوم کا منہ متھا ھوتے ہیں قوم اور معاشرے کو define کرتے ھیں ۔ آگے آپ سمجھدار ھیں
کامران صاحب آپ نے ھماری عدلیہ کا اس ٹویٹ میں مکمل نقشہ کھینچ دیا ھے۔ 5سال میں کچھ نہیں بدلہ عدالت عظمی کا پر نالہ آج بھی وہیں ھے۔ جس مقصد کے لۓ نواز شریف کو ھٹایا گیا سزا سنائ گئی اسکی سیاست ختم کرنے کے چکر میں ملک تباہ کر دیا۔ اب IK کو بچانے اور وقت کو rewind کرنے کی کوشش کی جا… https://t.co/EfQydES9Hv
— Khawaja M. Asif (@KhawajaMAsif) August 23, 2023
Breaking News: 10 killed, several injured in car explosion near Red Fort in India's Delhi
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
Response of Maulana Tariq Jamil's son on the viral video of Maulana with Dr. Nabiha
Australia: Terrible explosion at the airport, passenger burned after mobile power bank explodes
Frontline Pakistan: Hamid Mir's exclusive podcast with Farzana Ali









