President Arif Alvi played a well planned game - Kamran Khan's tweet
کامران خان نے صدر عارف علوی کے بیان کو ایک سوچی سمجھی حکمت عملی قرار دے دیا۔ کامران خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
ہاں مت بھولیں عارف علوی صدر بعد میں مگر کہنہ مشق تجربہ کار سیاستدان پہلے ہیں اس لئیے زرا سوچیں کہ کیایہ بات خارج از امکان ہے کہ کہ ممکنہ طور پر صدر عارف علوی نے یہ سب کچھ ایک سوچی سمجھی حکمت عملی کے تحت کیا ہو کیوں کہ صدر علوی نے متنازعہ قوانیںن کو نہ مسترد نہ منظور کرکے پورے معاملے کو اس حد تک پیچیدہ بنا دیا کہ بقول تمام چوٹی کے ماہرین آئین و قانون کے کہ اب یہ معاملہ بہر صورت بالآخر سپریم کورٹ میں پہنچے گا اور فیصلہ صرف سپریم کورٹ سے آئے گا گویا official secret act and Army act amendment بلز کا مستقبل صدر عارف علوی نے ہوا میں معلق کردیا ہے گویا نجانے کب یہ قضیہ طے ہوگا کب سپریم کورٹ سے فیصلہ آئے گا یہ بھی تو نہیں معلوم کہ سپریم کورٹ ان متنازعہ قوانین کو جائز قرار دیتی ہے یا نا جائز بہر حال جب نو من تیل ہوگی تو رادھا ناچے گی سیاستدان سیاستدان ہوتا ہے چاہے عارف علوی ہو یا آصف زرداری
ہاں مت بھولیں عارف علوی صدر بعد میں مگر کہنہ مشق تجربہ کار سیاستدان پہلے ہیں اس لئیے زرا سوچیں کہ کیایہ بات خارج از امکان ہے کہ کہ ممکنہ طور پر صدر عارف علوی نے یہ سب کچھ ایک سوچی سمجھی حکمت عملی کے تحت کیا ہو کیوں کہ صدر علوی نے متنازعہ قوانیںن کو نہ مسترد نہ منظور کرکے پورے…
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) August 21, 2023
Breaking News: 10 killed, several injured in car explosion near Red Fort in India's Delhi
Response of Maulana Tariq Jamil's son on the viral video of Maulana with Dr. Nabiha
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
Australia: Terrible explosion at the airport, passenger burned after mobile power bank explodes
Sahil Adeem Exclusive Interview With Irshad Bhatti









