President Arif Alvi! be strong, don't take anyone's pressure - Shaheen Sehbai's tweet
شاہین صہبائی نے صدر عارف علوی کو اپنی ٹویٹ میں مشورہ دیتے ہوئے لکھا
صدر عارف علوی صاحب : آپ نے ساری قوم کو پریشان کر دیا ہے - یہ کیسے مکین ہوا کے آپکا عملہ آپکی مرضی کے بغیر بل واپس بھیج دے ، کیا آپ نے عملے کو معطل کیا اور نوکری سے نکالا ہے - آپ مضبوط صدر بنیں کوئی آپکو نکال نہیں سکتا جب تک الیکشن نہ ہو جایئں اور نیا صدر منتخب نہ ہو - آپ بلکل استعفیٰ مت دیں مگر کوئی آپ پر دباؤ ڈالے یا آپکے عملے سے غلط کام کرواے تو سب کے سامنے نڈر ہو کر رکھیں - یہ مسلہ آپ سپریم کورٹ کو بھجیں اور اپنے عملے کے خلاف رپورٹ درج کروائیں - سارا نظام بھی آپکے خلاف ہو تو کھڑے رھیں پوری قوم آپکے ساتھ ہے - بلیک میلنگ میں مت آیئں - کسی سے معافی مانگنے کی ضرورت نہیں ۔
صدر عارف علوی صاحب : آپ نے ساری قوم کو پریشان کر دیا ہے - یہ کیسے مکین ہوا کے آپکا عملہ آپکی مرضی کے بغیر بل واپس بھیج دے ، کیا آپ نے عملے کو معطل کیا اور نوکری سے نکالا ہے - آپ مضبوط صدر بنیں کوئی آپکو نکال نہیں سکتا جب تک الیکشن نہ ہو جایئں اور نیا صدر منتخب نہ ہو - آپ بلکل…
— SHAHEEN SEHBAI (@SSEHBAI1) August 20, 2023
Breaking News: 10 killed, several injured in car explosion near Red Fort in India's Delhi
Response of Maulana Tariq Jamil's son on the viral video of Maulana with Dr. Nabiha
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
Australia: Terrible explosion at the airport, passenger burned after mobile power bank explodes
Sahil Adeem Exclusive Interview With Irshad Bhatti









