Khawaja Asif's tweet on Mob attack on Christians in Jaranwala
گوجرانوالہ میں میسیحیوں کے گھروں اور عبادتگاہوں پر مشتعل ہجوم کے حملے پر خواجہ آصف نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
پاکستان مذھب یا قومیت کی تفریق کے بغیر اس میں بسنے والے تمام باسیوں کا وطن ھے۔ کسی کو حق نہیں پہنچتا کے مذھب کے نام پہ قانون کو ھاتھ میں لے۔ جڑانوالہ کے واقعات نے پوری قوم کو شرمسار کیا ھے۔مسلم اکثریت پہ لازم ھے کے وہ اقلیتوں کے تحفظ کو لازم بنائے۔ ھمارا دین محبت اور رواداری کی تلقین کرتا ھے ۔ ھمارے رویے ھمارے دین سے مطابقت نہیں رکھتے ۔ قانون کا نفاذ بلا تفر یق ھونا چاہئیے۔
پاکستان مذھب یا قومیت کی تفریق کے بغیر اس میں بسنے والے تمام باسیوں کا وطن ھے۔ کسی کو حق نہیں پہنچتا کے مذھب کے نام پہ قانون کو ھاتھ میں لے۔ جڑانوالہ کے واقعات نے پوری قوم کو شرمسار کیا ھے۔مسلم اکثریت پہ لازم ھے کے وہ اقلیتوں کے تحفظ کو لازم بنائے۔ ھمارا دین محبت اور رواداری کی… pic.twitter.com/8rw5a7KiMv
— Khawaja M. Asif (@KhawajaMAsif) August 16, 2023
Breaking News: US attacks missile sites in southern Iran
Exchange of heated tweets between Rauf Klasra and Imran Riaz Khan
Rauf Klasra's hard hitting tweet replying to Imran Riaz Khan after he tried to defend Imran Khan
Viral Video: Paraglider survives near-death after hit by plane midair
Tariq Mateen's comments on Rauf Klasra and Imran Riaz Khan's clash
Wasim Akram Throws Pebbles with Bowling Action During Hajj







