Moeed Pirzada's tweet on Bushra Bibi's meeting with Imran Khan in Attock Jail
معید پیرزادہ نے بشریٰ بی بی کی عمران خان کے ساتھ جیل میں ملاقات پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
عمران خان کی اہلیہ بشرہ بی بی کی ملاقات جیل کی کالُ کوٹھری میں کرائی گئی تاکہ وہ بتا سکیںُ کہ پاکستان کا سابق وزیراعظم اور سب سے مقبول لیڈر کس حالُ میں ہے؟ تاکہ سب لوگ سمجھ جایں کہ اگر یہ ہمُ تمہارے لیڈر کا حال کر سکتے ہیں اور دنیا سے کوئی آواز نہیں اٹھتی تو سوچو ہمُ تمہارا کیا حشر کر سکتے ہیں؟ کوئی شک نہیں کہ بادشاہوں نے ہمیشہ ظلم اور طاقت سے حکومت کی ہے! اور خوف کی فضا کامُ کرتی ہے! مگر پھر اس کے عجیب نتائج Unintended Consequences بھی ہوتے ہیں! پاکستان صرف ایک صوبہ اور قوم نہیں ہے، یہ ایک وفاق ہے اور جو کچھ کیا جا رہا ہے، اس سے بہت عجیب ذھنی کیفیت جنمُ لے رہی ہے! آنے والے وقت کے بارے میں سوچنے کی ضرورت ہے۔
عمران خان کی اہلیہ بشرہ بی بی کی ملاقات جیل کی کالُ کوٹھری میں کرائی گئی تاکہ وہ بتا سکیںُ کہ پاکستان کا سابق وزیراعظم اور سب سے مقبول لیڈر کس حالُ میں ہے؟ تاکہ سب لوگ سمجھ جایں کہ اگر یہ ہمُ تمہارے لیڈر کا حال کر سکتے ہیں اور دنیا سے کوئی آواز نہیں اٹھتی تو سوچو ہمُ تمہارا کیا…
— Moeed Pirzada (@MoeedNj) August 16, 2023
Breaking News: 10 killed, several injured in car explosion near Red Fort in India's Delhi
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
Australia: Terrible explosion at the airport, passenger burned after mobile power bank explodes
Frontline Pakistan: Hamid Mir's exclusive podcast with Farzana Ali
Senate Session: Chairman Senate advises Sherry Rehman to stay calm










