Farrukh Habib's tweet about Imran Khan's latest condition in Jail
بشریٰ بی بی کی عمران خان کے ساتھ آج جیل میں طویل ملاقات ہوئی جس کے بعد فرخ حبیب نے عمران خان کی جیل میں حالات کے بارے میں ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
بشری بی بی کی عمران خان سے ملاقات ہو گئی ہے اطلاعات کے مطابق عمران خان صاحب کو ایک چھوٹے سیل میں قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے وہ سیل میں جگہ اتنی تنگ ہے کہ اپنے سامان کا بیگ بی وہاں نہیں رکھا جاسکتا اس سیل میں کھلا واش روم جس میں ایک پانی کی بالٹی ہے وہی نہانے اور وہی بالٹی سے ٹوائلٹ flush کرنے کے لئے ہے۔ ان کے سیل کے قریب کوئی عملہ تک نہیں تاکہ وہ کسی سے بات بھی نہ کرسکے۔
ان کو کسی قسم کوئی better class کی سہولت فراہم نہیں کی گئی انکو IHC کے فیصلہ کے باوجود انگریزی ترجمہ کا قرآن پاک بھی ابھی تک فراہم نہیں کیا گیا ہے۔
اسکے باوجود عمران خان اس سارے ظلم و ستم کا ڈٹ کر مقابلہ کررہے ہے
IHC کے چیف جسٹس عامر فاروق صاحب اپنے فیصلہ پر عملدرآمد کروائے؟؟ عمران خان صاحب سے ان کے وکلا کو ملنے نہیں دیا جارہاہے جو کھلے عام عدالتی فیصلہ اور قانون کی خلاف ورزی ہے۔
بشری بی بی کی عمران خان سے ملاقات ہو گئی ہے اطلاعات کے مطابق عمران خان صاحب کو ایک چھوٹے سیل میں قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے وہ سیل میں جگہ اتنی تنگ ہے کہ اپنے سامان کا بیگ بی وہاں نہیں رکھا جاسکتا اس سیل میں کھلا واش روم جس میں ایک پانی کی بالٹی ہے وہی نہانے اور وہی بالٹی سے…
— Farrukh Habib (@FarrukhHabibISF) August 15, 2023
Breaking News: 10 killed, several injured in car explosion near Red Fort in India's Delhi
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
Australia: Terrible explosion at the airport, passenger burned after mobile power bank explodes
Frontline Pakistan: Hamid Mir's exclusive podcast with Farzana Ali
Senate Session: Chairman Senate advises Sherry Rehman to stay calm










