Shahbaz Gill's tweet on Hina Pervaiz Butt's humiliation in London
شہباز گل نے لندن میں حنا پرویز بٹ کے ساتھ پی ٹی آئی سپورٹرز کی بدتمیزی کے واقعے پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
حنا بٹ صاحبہ کے ساتھ لندن میں پیش آنے والا واقعہ افسوسناک ہے۔ غلط ہوا ہے۔ اس کی مذمت کرتا ہوں۔
اس کے ساتھ جو تمام لوگ آج پر بات کر رہے ہیں ان کو شرم دلائیں کہ یاسمین راشد شندانہ گلزار شریں مزاری خدیجہ شاہ نادیہ حسین طیبہ راجہ صنم جاوید عالیہ حمزہ بھی اسی قوم کی بیٹیاں ہیں۔ جب پر ان پر ظلم ہوا تو یہ منافق خاموش رہے۔ برف میں لگے رہے۔ اس وقت غیرت سو رہی تھی یا منافقت عروج پر تھی۔ عزت تو ہر عورت کی برابر ہوتی ہے۔ کوئی بے غیرت ہی ہوتا ہے جو مخالف کی عورت کی عزت نہ سمجھے۔
جس ملک میں خواجہ آصف جیسے کردار عورتوں پر حملہ کر کے فخر محسوس کرتے ہیں
حنا بٹ صاحبہ کے ساتھ لندن میں پیش آنے والا واقعہ افسوسناک ہے۔ غلط ہوا ہے۔ اس کی مذمت کرتا ہوں۔
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) August 14, 2023
اس کے ساتھ جو تمام لوگ آج پر بات کر رہے ہیں ان کو شرم دلائیں کہ یاسمین راشد شندانہ گلزار شریں مزاری خدیجہ شاہ نادیہ حسین طیبہ راجہ صنم جاوید عالیہ حمزہ بھی اسی قوم کی بیٹیاں ہیں۔…
Breaking News: 10 killed, several injured in car explosion near Red Fort in India's Delhi
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
Australia: Terrible explosion at the airport, passenger burned after mobile power bank explodes
Frontline Pakistan: Hamid Mir's exclusive podcast with Farzana Ali
Senate Session: Chairman Senate advises Sherry Rehman to stay calm










