Pakistan is going to change, PMLN & PPP are shocked - Kamran Khan's tweet
کامران خان نے پاکستان میں تبدیلی کی نوید سنادی، کامران خان نے اپنی ٹویٹ میں لکھا
پاکستان میں تبدیلی کی ہوائیں چل رہی ہیں انوار الحق کاکڑ کی نگران وزیر اعظم تعیناتی نے چار چار بار حکمرانی کرنے والے خاندانوں میں سکتہ طاری کردیا اب انشاللہ سندھ میں 15 سال سے جاری سسٹم نظام کے خاتمے کی باری ہے تمام آثار بتارہے ہیں سندھ میں نگران وزیر اعلی نگران حکومت سسٹم نظام کا خاتمہ کرے گی اور 15 سال سسٹم سے اربوں کھربوں رپے کی رشوتیں ہضم کرنے والی مافیا کی گردنیں ناپی جائیں گی مراد علی شاہ سرکار کا احتساب ہوگا
پاکستان میں تبدیلی کی ہوائیں چل رہی ہیں انوار الحق کاکڑ کی نگران وزیر اعظم تعیناتی نے چار چار بار حکمرانی کرنے والے خاندانوں میں سکتہ طاری کردیا اب انشاللہ سندھ میں 15 سال سے جاری سسٹم نظام کے خاتمے کی باری ہے تمام آثار بتارہے ہیں سندھ میں نگران وزیر اعلی نگران حکومت سسٹم نظام…
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) August 13, 2023
Breaking News: 10 killed, several injured in car explosion near Red Fort in India's Delhi
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
Australia: Terrible explosion at the airport, passenger burned after mobile power bank explodes
Frontline Pakistan: Hamid Mir's exclusive podcast with Farzana Ali
Senate Session: Chairman Senate advises Sherry Rehman to stay calm










