It was the worst government ever - Kamran Khan's tweet on the end of Shahbaz Govt
شہباز حکومت کے خاتمے پر کامران خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
شہباز شریف آصف زرداری فضل الرحمن دور پاکستانیوں کی لئے ایک قیامت تھی جو گزر گئئ 16 ماہ مسلسل پاکستانیوں پر مہنگائی نے جو آفت ڈھائی ہر پاکستانی خاندان کی چولیں ہل گئیں وہ نا اہلی کہ خدا کی پناہ صرف چار ماہ گزرے تھے اپنے وزیر خارجہ مفتاح اسماعیل کو فارغ کردیا اسحق ڈار وزیر اعظم کے سرکاری جہاز میں لندن سے اسلام پہنچے اور پھر خدا کی پناہ ڈار نے IMF کو وہ سنائیں وہ سنائیں کہ اسے نانی یاد دلا دی فرمایا اب میں ڈالر 180 رپے کا کردوں گا جاتے جاتے ڈالر 300 کا کر گئے یہی نہیں ان قیامت خیز 16 مہینوں میں آٹا چینی دال پیٹرول ٹرانسپورٹ بجلی گیس بل غرض ہر چیز دگنی مہنگی ہوگئی اس حکومت کے شہباز شریف اسحق ڈار خواجہ آصف احسن اقبال وغیرہ وغیرہ عوام کے سامنے جائیں چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی۔
شہباز شریف آصف زرداری فضل الرحمن دور پاکستانیوں کی لئے ایک قیامت تھی جو گزر گئئ 16 ماہ مسلسل پاکستانیوں پر مہنگائی نے جو آفت ڈھائی ہر پاکستانی خاندان کی چولیں ہل گئیں وہ نا اہلی کہ خدا کی پناہ صرف چار ماہ گزرے تھے اپنے وزیر خارجہ مفتاح اسماعیل کو فارغ کردیا اسحق ڈار وزیر اعظم کے… pic.twitter.com/QqDXzcIjpg
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) August 10, 2023
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
Australia: Terrible explosion at the airport, passenger burned after mobile power bank explodes
Frontline Pakistan: Hamid Mir's exclusive podcast with Farzana Ali
Senate Session: Chairman Senate advises Sherry Rehman to stay calm
Sahil Adeem Exclusive Interview With Irshad Bhatti











