Khawaja Asif's tweet on Imran Khan's complaints about jail
عمران خان کی جیل کے متعلق شکایات پر خواجہ آصف نے طنزیہ ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
دو راتوں میں ساری بڑھکیں اور بہادری ہوا ہو گئی ۔ کہتا ہے جیل میں کیڑے ہیں ۔ خان صاحب جیل ہے نانی کا گھر نہیں ۔ جیل بھی مرضی کی مانگتا ہے۔ جو سلوک تم نے کیا یاد کرو۔ قانون کے مطابق سہولت میسر ہو گی ۔ کوئی زیادتی نہیں ہو گی۔ ہمیں اچھے برے وقت یاد ہیں۔
دو راتوں میں ساری بڑکیں اور بہادری ھوا ھو گئی ۔ کہتا ھے جیل میں کیڑے ھیں ۔ خان صاحب جیل ھے نانی کا گھر نہیں ۔ جیل بھی مرضی کی مانگتا ھے۔ جو سلوک تم نے کیا یاد کرو۔ قانون کے مطابق سہولت میسر ھو گی ۔ کوئ زیادتی نہیں ھو گی۔ ھمیں اچھے برے وقت یاد ھیں https://t.co/CrsqTvjisu
— Khawaja M. Asif (@KhawajaMAsif) August 7, 2023
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
Australia: Terrible explosion at the airport, passenger burned after mobile power bank explodes
Frontline Pakistan: Hamid Mir's exclusive podcast with Farzana Ali
Senate Session: Chairman Senate advises Sherry Rehman to stay calm
Sahil Adeem Exclusive Interview With Irshad Bhatti











