Shaheen Sehbai's tweet on Tosha Khana case hearing
شاہین صہبائی نے عمران خان کے توشہ خانہ کیس پر تبصرہ کرتے ہوئے ٹویٹ میں لکھا
توشہ خانہ یا صرف ایک بہانہ : سارے فیصلے ڈنڈا بردار لوگوں نے لکھ کر بیچارے مرے مردار ججوں کے حوالے کر دیے کے بیٹا جاؤ اور ایک عدالتی سرکس لگا کر یہ فیصلے جلد سے جلد سنا دو - تو ڈرپوک جج صاحبان بھی مجبور ہو کر پھنس گئے مگر اتنے بھونڈے طریقے سے سب ہو رہا ہے شرمندہ شرمندہ بڑی عدالتیں بھی اتنی جلدی قانون کا قتل کرنے سے گھبرا رہی ہیں - توشہ خانہ تو ایک بے جان دو ٹکا برابرالزام ہے - اب سے پہلے تو بےشرم لٹیرے توشہ خانہ کے پورے ہاتھی چوری کر کے ہضم کر گئے ایک گھڑی کے کیس کی کیا حیثیت - مگر حکم جو ہے سو اب 100 جوتے بھی کھا رہے ہیں اور 100 پیاز بھی مگر انکا دل ابھی بھرا نہیں- نہ جانے کیا چاہتے ہیں۔
توشہ خانہ یا صرف ایک بہانہ : سارے فیصلے ڈنڈا بردار لوگوں نے لکھ کر بیچارے مرے مردار ججوں کے حوالے کر دیے کے بیٹا جاؤ اور ایک عدالتی سرکس لگا کر یہ فیصلے جلد سے جلد سنا دو - تو ڈرپوک جج صاحبان بھی مجبور ہو کر پھنس گئے مگر اتنے بھونڈے طریقے سے سب ہو رہا ہے شرمندہ شرمندہ بڑی عدالتیں…
— SHAHEEN SEHBAI (@SSEHBAI1) August 4, 2023
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
Australia: Terrible explosion at the airport, passenger burned after mobile power bank explodes
Frontline Pakistan: Hamid Mir's exclusive podcast with Farzana Ali
Senate Session: Chairman Senate advises Sherry Rehman to stay calm
Sahil Adeem Exclusive Interview With Irshad Bhatti











