Moeed Pirzada's tweet about Judge Hamayun Dilawar
معید پیرزادہ نے جج ہمایوں دلاور کے بارے میں ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
جج ھمایوں دلاور عمران خان سے جتنی عقیدت رکھتے ہیں اور جس زبردست اور انتہائ پروفیشنل طریقے سے انہوں نے اس مقدمے کو چلایا ہے اور باوجود تمام تر تنقید اور facebook disclosures کے بعد بھی اس کیس سے الگ نہیں ہوے بلکہ پوری جانفشانی کے ساتھ اپنے فرائض کی تکمیل میں لگے ہوے ہیں! انکی اس فرض شناسی نے مولوی مشتاق صاحب کی یاد تازہ کر دی ہے! جنھیں یاد نہ ہو انکے لئے یاد کرا دوں! مولوی صاحب وہ عظیم شخصیت تھے جنہوں نے جرنل ضیا, مرد مومن کے دور میں ذلفقار بھٹو کے خلاف جلدی جلدی فیصلہ کیا تھا! بھٹو کو court of first instance میں ٹرائل نہیں ملا تھا، سیدھا ہائیکورٹ سے کہانی شروع ہوئی تھی! یہاں بھی مجسٹریٹ کے بجاے الیکشن کمیشن سیدھا سیشن جج کے پاس پہنچا ہے! انسان سوچتا ہے کہ ایک صدی سے کم مدت میں پاکستانی عدلیہ کتنے اس قسم کے فیصلوں کا وزن اٹھاے گئی؟ کیا کسی کونے کھدرے میں بیٹھے جج صاحب کو خیال نہیں آتا کہ اس ملک میں لیا ہو رہا ہے؟
جج ھمایوں دلاور عمران خان سے جتنی عقیدت رکھتے ہیں اور جس زبردست اور انتہائ پروفیشنل طریقے سے انہوں نے اس مقدمے کو چلایا ہے اور باوجود تمام تر تنقید اور facebook disclosures کے بعد بھی اس کیس سے الگ نہیں ہوے بلکہ پوری جانفشانی کے ساتھ اپنے فرائض کی تکمیل میں لگے ہوے ہیں! انکی اس…
— Moeed Pirzada (@MoeedNj) August 3, 2023
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
Australia: Terrible explosion at the airport, passenger burned after mobile power bank explodes
Frontline Pakistan: Hamid Mir's exclusive podcast with Farzana Ali
Senate Session: Chairman Senate advises Sherry Rehman to stay calm
Sahil Adeem Exclusive Interview With Irshad Bhatti











