Establishment's arrogance is complicating things - Moeed Pirzada's tweet
معید پیرزادہ نے موجودہ صورتحال پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
عمران خان کے دشمن یہُ سمجھتے ہیں کہ عمران خان کو بند کر کے یا راستے سے ہٹا کے انکے تمام مسائل ختمُ ہو جائینگے اور عمران خان کے سپورٹرز کا خیال ہے کہ اگر عمران خان کو دوبارہ حکومت ملی گی تو پاکستان کے سارے مسائل کا حل نکل آے گا! دونوں extreme انتہا کی پوزیشن ہیں! معاملات بہت پیچیدہ ہیں! بہت آگے جا چکے ہیں! اسٹیبلشمنٹ کی خود سری، غصہ اور reactive nature کی وجہ سے چیزیں الجھتی گی ہیں! عمران خان سسٹمُ اور نظام پہ یقین رکھتا ہے! اور رابطوں کے ذریعے حل نکل سکتا تھا! عمران کو منظرنامے سے ھٹانے سے اسٹیبلشمنٹ کے چیلنجر کم نہیں بلکہ بہت بڑھ جایں گے! اصلُ چیلنج عمران نہیں بلکہ کچھ اور عوامل ہیں! میں نے بہت تفصیل سے Explain کرنے کی کوشش کی ہے۔
عمران خان کے دشمن یہُ سمجھتے ہیں کہ عمران خان کو بند کر کے یا راستے سے ہٹا کے انکے تمام مسائل ختمُ ہو جائینگے اور عمران خان کے سپورٹرز کا خیال ہے کہ اگر عمران خان کو دوبارہ حکومت ملی گی تو پاکستان کے سارے مسائل کا حل نکل آے گا! دونوں extreme انتہا کی پوزیشن ہیں! معاملات بہت…
— Moeed Pirzada (@MoeedNj) August 3, 2023
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
Australia: Terrible explosion at the airport, passenger burned after mobile power bank explodes
Frontline Pakistan: Hamid Mir's exclusive podcast with Farzana Ali
Senate Session: Chairman Senate advises Sherry Rehman to stay calm
Sahil Adeem Exclusive Interview With Irshad Bhatti











