Sabir Shakir's tweet addressing Army Chief General Asim Munir
صابر شاکر نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے بیان "قرآن میں اللہ فرماتا ہے کہ میں تمہیں خوف اور بھوک سے آزماؤں گا" پر آرمی چیف کو مخاطب کرتے ہوئے ٹویٹ کیا
سر جی
اشرافیہ کیلیے اللہ تعالیٰ نے کیا احکامات دیے ہیں ؟ ان کا بیان کیا کریں تاکہ انکی اصلاح ہو اور ان احکامات کی بھی تلقین کریں کہ معاشرے میں بھوک افلاس ختم کرنے کیلیے امرا کو کیسے مدد کرنی چاہئے یعنی زیادہ سے زیادہ اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کی کتنی اہمیت بیان کی گئی ہے، کیونکہ بھوک اور افلاس ایک آزمائش ہے لیکن ایسے لوگوں کی مدد کرنا بھی امیروں دولت مندوں اور اہل اقتدار و اختیار کی آزمائش ہے جس کا قرآن مجید میں کثرت سے بیان کیا گیا ہے۔
سر جی
— Sabir Shakir (@ARYSabirShakir) August 2, 2023
اشرافیہ کیلیے اللہ تعالیٰ نے کیا احکامات دیے ہیں ؟ ان کا بیان کیا کریں تاکہ انکی اصلاح ہو اور ان احکامات کی بھی تلقین کریں کہ معاشرے میں بھوک افلاس ختم کرنے کیلیے امرا کو کیسے مدد کرنی چاہئے یعنی زیادہ سے زیادہ اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کی کتنی اہمیت بیان کی گئی ہے، کیونکہ… pic.twitter.com/abJ2QA5GR6
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
Australia: Terrible explosion at the airport, passenger burned after mobile power bank explodes
Frontline Pakistan: Hamid Mir's exclusive podcast with Farzana Ali
Senate Session: Chairman Senate advises Sherry Rehman to stay calm
Sahil Adeem Exclusive Interview With Irshad Bhatti











