Gharida Farooqi's tweet on Imran Khan's witnesses list in Tosha Khana case
غریدہ فاروقی نے عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں پیش کی گئی گواہوں کی فہرست پر ٹویٹس کرتے ہوئے لکھا
چئیرمین PTI عمران خان نے یہ جانتے ہوئے کہ توشہ خانہ کا کیس مس ڈیکلریشن یعنی تحائف کو اپنے گوشواروں میں ظاہر نہ کرنے یا غلط ظاہر کرنے کا کیس ہے، غیر متعلقہ گواہان کی فہرست کورٹ میں جمع کرائی۔
یہ ٹیکس کا کیس نہیں ہے بلکہ الیکشن ایکٹ 2017 کے تحت کیس ہے ۔۔۔
تو پھر ٹیکس کنسلٹنٹ کے نام بطور گواہ دینا تاخیری حربوں کے علاوہ کچھ نہیں۔ کیونکہ توشہ خانہ کے تحائف کے حوالے سے انکے پاس میرٹ پر جواب نہیں ہے اسلیے عدالتی کارروائی کو تاخیر کا شکار کرنے کے لئے اور کیس کو التوا میں ڈالنے کے لئے غیر متعلقہ اور غیر ضروری گواہان کی فہرست دی گئی۔۔۔
PTIچئیرمین کا اپنےترجمان روف حسن کا نام گواہوں کی فہرست میں شامل کرنا بھی مضحکہ خیز ہے۔ روف حسن کا بھی توشہ خانہ کے کیس سے دور دور کا کوئی تعلق نہیں اور اس سے مزید واضح ہو جاتا ہے کہ جب کسی بات کا جواب نہ ہو تو پھر وقت گزارنے کے لئے اور حقائق چھپانے کے لئے ایسے کام کئے جاتے ہیں۔
عمران خان کو اچھی طرح معلوم ہے کہ 342 کے بیان پر دستخط کرنے کے بعد اور اپنی صفائی میں مناسب جواب نہ ہونے کی صورت میں تاخیری حربے کے طور پر ان غیر متعلقہ گواہان کی فہرست دی گئی ہے۔۔۔ ختم شُد!

— Gharidah Farooqi (@GFarooqi) August 2, 2023

FIA offloads five passengers from Karachi airport
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
Australia: Terrible explosion at the airport, passenger burned after mobile power bank explodes
Frontline Pakistan: Hamid Mir's exclusive podcast with Farzana Ali
Senate Session: Chairman Senate advises Sherry Rehman to stay calm
Sahil Adeem Exclusive Interview With Irshad Bhatti