Shaheen Sehbai's tweet on differences among Sharifs, Zardari & Fazlur Rehman
شاہین صہبائی نے شریف فیملی، آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان اختلاف پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
جوتیوں میں دال : ابھی الیکشن کی تاریخ نہیں ائی اوراس چوں چوں کا مربع حکومت کےآخری دن آ گئے اب ہرچوہے کو بلی سے ڈر لگنے لگا ہے اور آپس میں گالی گلوچ اور جوتم پزار شروع ہو چکی ہے - سب ایک دوسرے پر شک کر رہے ہیں، نواز بھائی شہباز پر بھروسہ نہیں کرتا، شہباز فوجیوں کے بوٹ پالش کر رہا ہے ، زرداری اپنی مار پر لگا ہے اور مولانا کو سب ملکر الو بنا رہے ہیں - اس حکومت کے جاتے ہی نفسہ نفسی کا عالم ہوگا - فوجی سب کو چونا لگا کر لمبی حکومت کے چکر میں ہیں ان سب کی جان عمران خان سے نکل رہی ہے کہ وہ کیا کریگا جو قانون خان کے لئے بنا رہے تھے اب خود ہی اپنے جال میں پھنس رہے ہیں - ایک بات پکّی ہے - جیسے ہی لوگوں کو موقع ملے گا ان سب کی وہ دھنائی کریں گے کہ ہمیشہ یاد رہیگا۔
جوتیوں میں دال : ابھی الیکشن کی تاریخ نہیں ائی اوراس چوں چوں کا مربع حکومت کےآخری دن آ گئے اب ہرچوہے کو بلی سے ڈر لگنے لگا ہے اور آپس میں گالی گلوچ اور جوتم پزار شروع ہو چکی ہے - سب ایک دوسرے پر شک کر رہے ہیں، نواز بھائی شہباز پر بھروسہ نہیں کرتا، شہباز فوجیوں کے بوٹ پالش کر رہا…
— SHAHEEN SEHBAI (@SSEHBAI1) July 30, 2023
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
Australia: Terrible explosion at the airport, passenger burned after mobile power bank explodes
Frontline Pakistan: Hamid Mir's exclusive podcast with Farzana Ali
Senate Session: Chairman Senate advises Sherry Rehman to stay calm
Sahil Adeem Exclusive Interview With Irshad Bhatti











