Matiullah Jan And Fawad Chaudhry's Tweets Against Each Other
فواد چوہدری نے حامد خان کو اپنی ٹویٹ میں افخار چوہدری کا ٹاؤٹ قرار دیا، جس پر مطیع اللہ جان نے فواد چوہدری کی ٹویٹ کو کوٹ کرتے ہوئے لکھا
جنرل باجوہ اور جنرل فیض کے ٹاؤٹ ابھی بھی باز نہیں آ رہے، انکا سیاسی مائی باپ جنرل فیض ہائی کورٹ کے جج شوکت عزیز صدیقی سے ملاقات میں فواد چودھری کے ولیمے کی دعوت دینے گیا تھا؟ وہ کہتے ہیں کہ چور چوری سے جائے ہیرا پھیری سے نہ جائے۔ ایسے دو نمبر سیاستدان ہر وقت پینترا بدلنے کے آپشنز کھلے رکھتے ہیں۔
مطیع اللہ جان کی اس ٹویٹ کے جواب میں فواد چوہدری نے لکھا
ٹھیک ہے تمہیں نوکری مریم اورنگزیب نے دلوائی لیکن ٹاؤٹی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے، ہر وقت کتا بن کے نہیں بھونکتے احمق آدمی۔۔
جنرل باجوہ اور جنرل فیض کے ٹاؤٹ ابھی بھی باز نہیں آ رہے، انکا سیاسی مائی باپ جنرل فیض ہائی کورٹ کے جج شوکت عزیز صدیقی سے ملاقات میں فواد چودھری کے ولیمے کی دعوت دینے گیا تھا؟ وہ کہتے ہیں کہ چور چوری سے جائے ہیرا پھیری سے نہ جائے۔ ایسے دو نمبر سیاستدان ہر وقت پینترا بدلنے کے آپشنز… https://t.co/U1ZE9Nv2lw
— Matiullah Jan (@Matiullahjan919) July 30, 2023
ٹھیک ہے تمہیں نوکری مریم اورنگزیب نے دلوائ لیکن ٹاؤٹی کی بھی کوئ حد ہوتی ہے، ہر وقت کتا بن کے نہیں بھونکتے احمق آدمی https://t.co/lcMc7OmAuV
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) July 30, 2023
Umar Cheema's tweet on Pakistanis hue & cry over UAE loan payback
Hamid Mir's views on Donald Trump's abusive language against Iran
Mubashir Zaidi's tweet on possible nuclear attack on Iran by US
Fayaz Chohan's tweet regarding Iran US possible negotiations
Mohammad Malick's views on loan to be return to UAE
First video of Iranian Supreme Leader Mojtaba Khamenei has been released









