Hammad Azhar's tweet in reply to Shabbar Zaidi's interview
شبر زیدی کے شاہزیب خانزادہ کے شو میں دیئے گئے انٹرویو پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے حماد اظہر نے ٹویٹ میں لکھا
شبر زیدی کی یاداشت فارغ ہو گئی ہے یا کسی کو راضی کرنے کے چکر میں ہیں۔ مثلاً فاٹا میں سٹیل کی صنعت پر ٹیکس چھوٹ ختم کرنا چاہتے تھے تو مجھ سے خود رابطہ کیا اور کہا میری حمایت کرو۔ جبکہ ٹی وی پر جا کر بول رہیں ہیں کے حماد نے اپنے مفاد میں میری حمایت کی لیکن وزیراعظم نہیں مانے۔
شبر بھائی کو یہ بھی سمجھ لینا چاہئیے کے میڈیا کا ایک حصہ انھیں اپنے شو پر کوئی پالیسی ایشو پر گفتگو کے لئے نہیں بلکہ وہ چاہتا ہے کے ان کے الفاظ کے غلط چناؤ، بھلکر پن اور چیزوں کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنے کی عادت کو عمران خان کے خلاف استعمال کیا جائے۔ کسی خوش فہمی میں نا رہیں۔

— Hammad Azhar (@Hammad_Azhar) July 29, 2023
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
Australia: Terrible explosion at the airport, passenger burned after mobile power bank explodes
Frontline Pakistan: Hamid Mir's exclusive podcast with Farzana Ali
Senate Session: Chairman Senate advises Sherry Rehman to stay calm
Sahil Adeem Exclusive Interview With Irshad Bhatti