Fawad Chaudhry bashes Hamid Khan in his tweet
فواد چوہدری نے اپنی ٹویٹ میں تحریک انصاف کے رہنما حامد خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے لکھا
حامد خان افتخار چوہدری کا ٹاؤٹ تھا،حامد خان نے افتخار چوہدری کی معاونت سے اس کے بیٹے کی پارٹنر شپ میں اربوں روپے بنائے، دوسری طرف آصف سعید کھوسہ سے لائق جج شائد ہی پیدا ہو،نون لیگ کی میڈیا ٹیم کا یہ منظم پروپیگنڈا کہ آصف کھوسہ نے پانامہ میں فوج کے کہنے پر غلط فیصلہ دیابالکل خلاف واقعہ ہے، کیا پانامہ کیس میں شامل جائیداد موجود نہیں ہے؟ کیا شریف فیملی اب بھی اس کے ذرائع آمدن بتا سکی؟ کھوسہ صاحب فوج کے اتنے کہنے میں ہوتے تو وہ جنرل باجوہ کی توسیع کو روکتے؟ اس طرح کے پروپیگنڈے سے حقیقت نہیں بدلی جا سکتی۔
حامد خان افتخار چوہدری کا ٹاؤٹ تھا،حامد خان نے افتخار چوہدری کی معاونت سے اس کے بیٹے کی پارٹنر شپ میں اربوں روپے بنائے، دوسری طرف آصف سعید کھوسہ سے لائق جج شائد ہی پیدا ہو،نون لیگ کی میڈیا ٹیم کا یہ منظم پروپیگنڈا کہ آصف کھوسہ نے پانامہ میں فوج کے کہنے پر غلط فیصلہ دیابالکل خلاف… https://t.co/rqeGVdL53T
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) July 30, 2023
Umar Cheema's tweet on Pakistanis hue & cry over UAE loan payback
Hamid Mir's views on Donald Trump's abusive language against Iran
Mubashir Zaidi's tweet on possible nuclear attack on Iran by US
Fayaz Chohan's tweet regarding Iran US possible negotiations
Mohammad Malick's views on loan to be return to UAE
First video of Iranian Supreme Leader Mojtaba Khamenei has been released









