Moeed Pirzada's Tweet on Khawaja Asif's Interview
معید پیرزادہ نے خواجہ آصف کے انٹرویو پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
صرف ایک چیز کلیر ہے، کہ خواجہ آصف صاحب نے اس عجیب و غریب انٹرویو کے ذریعے آرمی چیف کو پیغامُ دینے کی کوشش کی ہے! مگر آگے کچھ کلیر نہیں ہے: یہ بھی ۱۰۰ فیصد نہیں پتہ کہ خواجہ صاحب کس کے ساتھ ہیں: نواز شریف کے ساتھ یا شہباز کے ساتھ؟ کیا نواز شریف کو یہ دھڑکہُ لگا ہوا ہے کہ شہباز شریف نے آرمی چیف پہ یہ ثابت کر دیا ہے کہ مجھ جیسا تابعدار کو نہیںُ ہے اور بھائ صاحب پہُ بھروسہ نہیں کیا جا سکتا؟ کیا یہُ انٹرویو بلیک میلنگ کی پہلی کڑی ہے؟ اگر اس سے بات نہ بنی تو پھر مزید چالاکیاںُ لی جا سکتی ہیں؟کچھ چیزیں تو نظر آتی ہیں: شہباز شریف کسی ممکنہ الیکشن کے بعد بھی وزیراعظمُ بننا چاہتے ہیں اور یہ نواز شریف اور مریمُ کے ساتھ fault line ہے! آرمی چیف بھی بہت دیر تک king maker رہنا چاہیں گے! زرداری اور بلاول کو بھی adjust ہونا ہے اور سڑک پہ عوام عمران خان کے ساتھ ہیں! اس ساری صورتحال میں نواز شریف کی bargaining power سب سے زیادہ کمزور ہے! چھوٹے بھائ کو وزیراعظم بنانا خاصہ مہنگا پڑ گیا؟
صرف ایک چیز کلیر ہے، کہ خواجہ آصف صاحب نے اس عجیب و غریب انٹرویو کے ذریعے آرمی چیف کو پیغامُ دینے کی کوشش کی ہے! مگر آگے کچھ کلیر نہیں ہے: یہ بھی ۱۰۰ فیصد نہیں پتہ کہ خواجہ صاحب کس کے ساتھ ہیں: نواز شریف کے ساتھ یا شہباز کے ساتھ؟ کیا نواز شریف کو یہ دھڑکہُ لگا ہوا ہے کہ شہباز…
— Moeed Pirzada (@MoeedNj) July 29, 2023
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
Australia: Terrible explosion at the airport, passenger burned after mobile power bank explodes
Frontline Pakistan: Hamid Mir's exclusive podcast with Farzana Ali
Senate Session: Chairman Senate advises Sherry Rehman to stay calm
Sahil Adeem Exclusive Interview With Irshad Bhatti











