Matiullah Jan's tweet on Imran Khan's appearance in IHC instead of Election Commission
الیکشن کمیشن میں پیش ہونے کی بجائے اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کے پیش ہونے پر مطیع اللہ جان نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
کچھ دیر میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی عدالت میں عمران خان کی ایف آئی اے میں خفیہ مراسلے کی تحقیقات سے متعلق رٹ درخواست کی سماعت شروع ہو گی، عمران خان کی اس معاملے پر بھی ہائی کورٹ میں موجودگی قانونی تقاضا نہیں مگر وہ کمرہ عدالت میں موجود ہیں۔ دوسری طرف دو سو گز دور الیکشن کمیشن میں انکو گرفتار کر کے آج الیکشن کمیشن میں پیش کرنے کے لئیے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کل ہی جاری کئیے گئے ہیں اور الیکشن کمیشن نے کچھ دیر پہلے اعلان کیا ہے کہ خان صاحب کیخلاف انکی آمد پر توہین الیکشن کمیشن کی کاروائی شروع کی جائے گی۔
کچھ دیر میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی عدالت میں عمران خان کی ایف آئی اے میں خفیہ مراسلے کی تحقیقات سے متعلق رٹ درخواست کی سماعت شروع ہو گی، عمران خان کی اس معاملے پر بھی ہائی کورٹ میں موجودگی قانونی تقاضا نہیں مگر وہ کمرہ عدالت میں موجود ہیں۔ دوسری طرف دو سو…
— Matiullah Jan (@Matiullahjan919) July 25, 2023
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
Australia: Terrible explosion at the airport, passenger burned after mobile power bank explodes
Frontline Pakistan: Hamid Mir's exclusive podcast with Farzana Ali
Bollywood couple Vicky Kaushal & Katrina Kaif blessed with baby boy
Senate Session: Chairman Senate advises Sherry Rehman to stay calm











