Moeed Pirzada's tweet on Imran Khan's speech about cypher
معید پیرزادہ نے عمران خان کی سائفر کے متعلق تقریر پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
عمران خان کی تقریر بہت جاندار تھی، مگر جو کچھ کہا بہت سوچ سمجھ کے کہا! خان کو احساس ہو چکا تھا کہ شہباز شریف حکومت اور Junta اسے غصہ دلا کہ امریکہ کے خلاف کوئی مواد، کوئی comments حاصل کرنا چاہتی ہے! خان نے امیدوںُ پہ منوں برف اور پانی پھینک دیا جب اس نے کہا کہ اگر Cypher کی کوئی آزادانہ انکیواری ہوتی تو اس سارے قصے کے پیچھے صرف ایک آدمی نظر آتا، اور وہ ہے: جرنل قمر۔ جاوید باجوہ!
اور جب سائفر میںُ مطالبہ کیا جاتا ہے کہ عمران خان کی حکومت کو جانا چاہیے تو صرف ایک شخص یہ مطالبہ پورا کر سکتا تھا، اور وہ ایک آدمی تھا: آرمی چیف، قمر جاوید باجوہ! ۔
عمران خان کی تقریر بہت جاندار تھی، مگر جو کچھ کہا بہت سوچ سمجھ کے کہا! خان کو احساس ہو چکا تھا کہ شہباز شریف حکومت اور Junta اسے غصہ دلا کہ امریکہ کے خلاف کوئی مواد، کوئی comments حاصل کرنا چاہتی ہے! خان نے امیدوںُ پہ منوں برف اور پانی پھینک دیا جب اس نے کہا کہ اگر Cypher کی کوئی…
— Moeed Pirzada (@MoeedNj) July 21, 2023
Breaking News: US attacks missile sites in southern Iran
Exchange of heated tweets between Rauf Klasra and Imran Riaz Khan
Rauf Klasra's hard hitting tweet replying to Imran Riaz Khan after he tried to defend Imran Khan
Viral Video: Paraglider survives near-death after hit by plane midair
Tariq Mateen's comments on Rauf Klasra and Imran Riaz Khan's clash
Wasim Akram Throws Pebbles with Bowling Action During Hajj







