Imran Khan's important address will start in a while
عمران خان کا اہم خطاب جو کہ رات ساڑھے آٹھ بجے ہونا تھا، وہ کچھ تکنیکی وجوہات کی بنیاد پر تاخیر کا شکار ہوگیا ہے اور تھوڑی دیر میں شروع ہونے کا امکان ہے۔ پی ٹی آئی کے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ سے ٹویٹ میں آگاہ کیا گیا کہ
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے اہم ترین خطاب کی تیاریاں مکمل
چیئرمین تحریک انصاف کا خطاب اب سے کچھ ہی دیر میں نشر کیا جائے گا
بعض ناگزیر تکنیکی وجوہات کی بناء پر چیئرمین تحریک انصاف کے خطاب کی نشریات کے وقت میں معمولی تبدیلی
خطاب رات ساڑھے آٹھ (8:30pm) کی بجائے ساڑھے دس (10:30pm) بجے نشر کیا جائے گا
قومی میڈیا پر عائد غیرقانونی اور بلاجواز سنسرشپ کے باعث خطاب سوشل میڈیا پر دکھایا جائے گا
ملک سمیت دنیا بھر میں بسنے والے پاکستانی تحریک انصاف کے آفیشل سوشل میڈیا پیجز پر یہ اہم خطاب ملاحظہ کر پائیں گے
آج کے اہم ترین خطاب میں چیئرمین رجیم چینج سازش اور سائفر کے حوالے سے اہم پہلوؤں پر خصوصی بات کریں گے
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے اہم ترین خطاب کی تیاریاں مکمل
— PTI (@PTIofficial) July 20, 2023
چیئرمین تحریک انصاف کا خطاب اب سے کچھ ہی دیر میں نشر کیا جائے گا
بعض ناگزیر تکنیکی وجوہات کی بناء پر چیئرمین تحریک انصاف کے خطاب کی نشریات کے وقت میں معمولی تبدیلی
خطاب رات ساڑھے آٹھ (8:30pm) کی بجائے ساڑھے دس…
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
‘Long Live Pakistan’ slogans creates stir in India, video goes viral
Australia: Terrible explosion at the airport, passenger burned after mobile power bank explodes
Frontline Pakistan: Hamid Mir's exclusive podcast with Farzana Ali
Bollywood couple Vicky Kaushal & Katrina Kaif blessed with baby boy











