Moeed Pirzada's tweet on Azam Khan's statement against Imran Khan
معید پیرزادہ نے اعظم خان کے مبینہ بیان پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
آپ سب کے لئے سوچنے کی بات یہُ ہے کہ عمران خانُُ کے خلاف تو پہلے ہی شائد ۱۸۰ سے زیادہ کیسز اور مقدمے درج ہیں! اعظمُ خان کے ۱۲۴ کے تحت بیانُ اور FIA کے متحرک ہو جانے سے قانونی طور پہ کیا فرق پڑ جانا ہے! عمران کی گرفتاری تو کسی بھی مقدمے میںُ ہو سکتی ہے! توشہ خانہ! قتل! دھشت گردی! القادر ٹرسٹ کیس! اور بھی بہت سے مقدمے ہیں! عدالتیں کمزور ہیں! میڈیا کی وفات ہو چکی ہے! قومی ضمیر کی طرح کی کوئی چیز تو کبھی تھی بھی نہیں! جو کرنا چاہیں کر سکتے ہیں! پھر اچانک یہُAmerican Cypher کی کھپ ڈالنے سے ان کا کیا مقصد ہے؟ یہ سارا نظامُ دس نمبری پہ چل رہا ہے! اور یہ مسلسل Trap کرنے کی کوشش کرتے ہیں! انکے کوئی ایسے consultant بھی ہیں جو ذہین ہیں، مہنگے ہیں اور مسلسل چیزیں پلانُ کرتے ہیں! مجھے افسوس سے کہنا پڑتا ہے کے ۹ مئی بھی ایک سوچا سمجھا Trap تھا جس سے انھوں نے بہت سے سیاسی مقاصد حاصل کیے، اسی طرح یہ US Cypher کی کہانی شروع کر کے کچھ سیاسی فائدہ اٹھانا چاہ رہے ہیں! عمران خان کو ایکدمُ سے React نہیں کرنا چاہیے! ٹھنڈے دلُ دماغ سے صورتحال کا جائزہ لینا چاہیے! یہُ مجرمانہ ذھن کے لوگ ہیں! یہُ عمران خان سے کھیلنا چاہ رہے ہیں! ۹ مئی کی طرح! ۔
آپ سب کے لئے سوچنے کی بات یہُ ہے کہ عمران خانُُ کے خلاف تو پہلے ہی شائد ۱۸۰ سے زیادہ کیسز اور مقدمے درج ہیں! اعظمُ خان کے ۱۲۴ کے تحت بیانُ اور FIA کے متحرک ہو جانے سے قانونی طور پہ کیا فرق پڑ جانا ہے! عمران کی گرفتاری تو کسی بھی مقدمے میںُ ہو سکتی ہے! توشہ خانہ! قتل! دھشت گردی!…
— Moeed Pirzada (@MoeedNj) July 20, 2023
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
‘Long Live Pakistan’ slogans creates stir in India, video goes viral
Australia: Terrible explosion at the airport, passenger burned after mobile power bank explodes
Frontline Pakistan: Hamid Mir's exclusive podcast with Farzana Ali
Bollywood couple Vicky Kaushal & Katrina Kaif blessed with baby boy











