Shaheen Sehbai's aggressive tweet on Azam Khan's reported statement
شاہین صہبائی نے اعظم خان کے مبینہ بیان پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
قانون کا قیمہ اورعدالتوں کے ہیرو : جس بےشرمی اور کھلی بدمعاشی سے ہرقانون اور ہرعدالت کو اپنی رکھیل ثابت کیا جا رہا ہے وہ اعظم خان کے کھلے اغوا اور اب خفیہ بیان سے ظاہر ہے - مارشل لاء کا اعلان بس نہیں کیا مگر ہر جگہ وہی ڈنڈا چل رہا ہے - تو ان حالات میں کیا کرنا چاہیے- سارے بڑے اور چھوٹے جج حضرات استعفیٰ دیں اورکیس سننا بند کردیں، اپنی دو ٹکے کی نوکریوں کے لئے پورے ملک کا مستقبل داؤ پر نہ لگایں - مگر اتنی ہمّت کہاں سب ڈرپوک لوٹ مارمیں شامل جو ہیں - خیر وہ یہ نہیں کرینگے مگر انکی نامردی کی وجہ سے کچھ ہی دن میں وہ خود بھی بے بس رکھیل عدالتوں کے سامنے کھڑے ہونگے - کیسا لگے گا !
قانون کا قیمہ اورعدالتوں کے ہیرو : جس بےشرمی اور کھلی بدمعاشی سے ہرقانون اور ہرعدالت کو اپنی رکھیل ثابت کیا جا رہا ہے وہ اعظم خان کے کھلے اغوا اور اب خفیہ بیان سے ظاہر ہے - مارشل لاء کا اعلان بس نہیں کیا مگر ہر جگہ وہی ڈنڈا چل رہا ہے - تو ان حالات میں کیا کرنا چاہیے- سارے بڑے اور…
— SHAHEEN SEHBAI (@SSEHBAI1) July 19, 2023
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
‘Long Live Pakistan’ slogans creates stir in India, video goes viral
Australia: Terrible explosion at the airport, passenger burned after mobile power bank explodes
Frontline Pakistan: Hamid Mir's exclusive podcast with Farzana Ali
Bollywood couple Vicky Kaushal & Katrina Kaif blessed with baby boy











