DG ISI General Nadeem Anjum got one year extension - Moeed Pirzada's tweet
معید پیرزادہ نے اپنی ٹویٹ میں انکشاف کیا کہ ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ندیم انجم کو ایک سال کی توسیع مل گئی ہے۔ معید پیرزادہ نے اپنی ٹویٹ میں لکھا
فروری ۲۰۲۳ میں خبر گرمُ تھی کہ آرمی چیف نے DG ISI جرنلُ ندیم انجمُ کو بدلنے کی کوشش کی مگر وزیراعظمُ شہباز شریف نے انکار کر دیا! اب سوشل میڈیا اور twitter پہ بہث چل رہی ہے کہ DGI کی ایک سالُ کے لئے Extension ہو گی ہے ابھی اخبارات اور tv channels پہ نہیں آیا مگر آرمی کے زرائع کہہ رہے ہیں کو ہو گی ہے! ظاہر ہے کہ Extension آرمی چیف کی recommendation پہُ وزیراعظمُ دیتے ہیں! ہی ایک ایسے وقت ہوا ہے جب شہباز شریف حکومت کا وقت ختمُ ہونے کو ہے اور caretaker set up کے حوالے سے Establishment اور PPP/PMLN میں بھی تناو کی کیفیت ہے! اب کس قسم کی ڈیلُ کی تیاری ہے؟ کس کو سب سے زیادہ ڈیلُ چاہئے اور کون یہ ڈیل آفر کر سکتا ہے؟ اور بیچاری پاکستانی پبلک کیا کر سکتی ہے اس Elite بندر بانٹ کو روکنے کے لئے؟۔
فروری ۲۰۲۳ میں خبر گرمُ تھی کہ آرمی چیف نے DG ISI جرنلُ ندیم انجمُ کو بدلنے کی کوشش کی مگر وزیراعظمُ شہباز شریف نے انکار کر دیا! اب سوشل میڈیا اور twitter پہ بہث چل رہی ہے کہ DGI کی ایک سالُ کے لئے Extension ہو گی ہے ابھی اخبارات اور tv channels پہ نہیں آیا مگر آرمی کے زرائع کہہ…
— Moeed Pirzada (@MoeedNj) July 17, 2023
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
‘Long Live Pakistan’ slogans creates stir in India, video goes viral
Australia: Terrible explosion at the airport, passenger burned after mobile power bank explodes
Frontline Pakistan: Hamid Mir's exclusive podcast with Farzana Ali
Bollywood couple Vicky Kaushal & Katrina Kaif blessed with baby boy











