Sabir Shakir's tweet on Pervez Khattak's new political party
پرویز خٹک کے اپنی نئی سیاسی جماعت بنانے پر صابر شاکر نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
عمران خان نے عثمان بزدار اور محمود خان کیلیے پارٹی کے بہت سے دوستوں کو ناراض کیا اور ان دونوں کی طرفداری کرتے رہے لیکن دونوں ہی کمال کے بے پیندے کے بے وفانکلے ماضی میں یہ کام غلام مصطفی کھر غلام مصطفی جتوئی سردار فاروق لغاری کرچکے اور ن تو پوری ق میں تبدیل ہوگئی تھی PPPپیٹریاٹ بھی بنائی گئی لیکن لوٹوں کو واپس لوٹنا پڑا اور جنہیں نہیں لیا گیا وہ ضائع ہوگئے۔
عمران خان نے عثمان بزدار اور محمود خان کیلیے پارٹی کے بہت سے دوستوں کو ناراض کیا اور ان دونوں کی طرفداری کرتے رہے لیکن دونوں ہی کمال کے بے پیندے کے بے وفانکلے ماضی میں یہ کام غلام مصطفی کھر غلام مصطفی جتوئی سردار فاروق لغاری کرچکے اور ن تو پوری ق میں تبدیل ہوگئی تھی PPPپیٹریاٹ…
— Sabir Shakir (@ARYSabirShakir) July 17, 2023
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
‘Long Live Pakistan’ slogans creates stir in India, video goes viral
Australia: Terrible explosion at the airport, passenger burned after mobile power bank explodes
Frontline Pakistan: Hamid Mir's exclusive podcast with Farzana Ali
Bollywood couple Vicky Kaushal & Katrina Kaif blessed with baby boy











