Russia has sufficient cluster bombs, may retaliate if Ukraine uses them - Putin warns
ضرورت پڑنے پر کلسٹر بم استعمال کرینگے: روسی صدر پیوٹن
روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا ہے کہ روس کے پاس بھی کافی کلسٹر بم ہیں، جو ضرورت پڑنے پر استعمال کریں گے۔
امریکا سے یوکرین کو کلسٹر بم ملنے کے معاملے پر روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے اپنے ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔
ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ اگر ہمارے خلاف کلسٹر ہتھیار استعمال ہوئے تو ہمیں بھی جوابی کارروائی کا حق حاصل ہے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق روس کی جارحیت کے خلاف امریکا نے یوکرین کو کلسٹر ہتھیار فراہم کیے ہیں۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کا یہ بھی کہنا ہے کہ تباہی اور ہولناکی کے سبب 100 سے زائد ممالک میں کلسٹر ہتھیاروں پر پابندی عائد ہے۔
Umar Cheema's tweet on Pakistanis hue & cry over UAE loan payback
Hamid Mir's views on Donald Trump's abusive language against Iran
Mubashir Zaidi's tweet on possible nuclear attack on Iran by US
Fayaz Chohan's tweet regarding Iran US possible negotiations
Mohammad Malick's views on loan to be return to UAE
First video of Iranian Supreme Leader Mojtaba Khamenei has been released









