Copyright Policy Privacy Policy Contact Us Instagram Facebook
Top Rated Posts ....
Umar Cheema's tweet on Pakistanis hue & cry over UAE loan payback Umar Cheema's tweet on Pakistanis hue & cry over UAE loan payback Hamid Mir's views on Donald Trump's abusive language against Iran Hamid Mir's views on Donald Trump's abusive language against Iran Mubashir Zaidi's tweet on possible nuclear attack on Iran by US Mubashir Zaidi's tweet on possible nuclear attack on Iran by US Fayaz Chohan's tweet regarding Iran US possible negotiations Fayaz Chohan's tweet regarding Iran US possible negotiations Mohammad Malick's views on loan to be return to UAE Mohammad Malick's views on loan to be return to UAE First video of Iranian Supreme Leader Mojtaba Khamenei has been released First video of Iranian Supreme Leader Mojtaba Khamenei has been released

Faisal Vawda and Major (R) Adil Raja's tweets against each other

Posted By: Zohaib, July 15, 2023 | 16:20:50

Faisal Vawda and Major (R) Adil Raja's tweets against each other



فیصل واڈا اور میجر (ر) عادل راجہ کے ایک دوسرے کے خلاف سخت ٹویٹس۔ میجر عادل راجہ نے اپنی ٹویٹ میں فیصل واڈا کے بارے میں لکھا

مبینہ طور پر فیصل واڈا کو جنرل فیصل نصیر نے ان کی ویڈیوز دکھا کر بلیک میل کیا۔ ساتھ ہی اگلی حکومت میں عہدے کا لالچ دیا۔ سندھ حکومت کو خصوصی ہدایات دے کر رینجرز اور پولیس کی سیکورٹی فراہم کی۔ مقصد / مشن: پی ٹی آئی میں بغاوت، اسٹیبلشمنٹ کو ارشد شریف کے قتل سے بری الذمہ کرنے کا بیانیہ بنانا تھا۔

میجر (ر) عادل راجہ کی اس ٹویٹ کے جواب میں فیصل واڈا نے سخت جواب دیتے ہوئے ٹویٹ میں لکھا

عادل راجا میری جس ویڈیو کا تو ذکر کررہا ہے اس میں یہ بتانا بھول گیا ہے کہ میری ویڈیو میں تیرے گھر والے میرے ساتھ ہیں، دیکھ کر مزہ آتا ہے؟
تیرا چینل بند ہونے کے بعد تو انٹرنیشنل بھکاری بن گیا ہے روز بھیک مانگنے کی اپیل کرتا ہے، ایک کام کر میری جو ویڈیوز تیرے گھر والوں کے ساتھ ہیں وہ اپلوڈ کردے کچھ پیسے میں تجھے دے دونگا جو تیرا اصلی کام ہے !۔

فیصل واڈا نے ایک اور ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا

عادل راجہ اگر تجھے یہ سب کچھ میرے بارے میں پہلے ہی پتہ تھا تو تو نے پہلے کیوں نہیں لکھا. میں یہی چاہتا تھا کہ تیری اصلیت دنیا کے سامنے آئے کہ تو کتنا گرا ہوا اور گھٹیا انسان ہے اور تو کتنی تیزی سے جھوٹ اور الزامات لگاتا ہے. تیرے گھٹیا پن کی پہلی مثال یہی ہے کہ تو اپنی بزرگ ماں کو پاکستان چھوڑ کر بھاگا ہوا ہے اب تو ہی بتا کہ تیرا پہلا ٹویٹ میرے بارے میں ٹھیک ہے یا دوسرا۔

عادل راجہ میں تیری بیگم کی دل سے پی ٹی وی کے زمانہ سے ہی عزت کرتا ہوں جسکا ذکر تو نے کیا ہے عادل راجہ اب میں تیری ہر بات کا جواب تب دونگا جب تو میری ویڈیوز جو تو کہہ رہا ہے کہ تیری فیملی کے ساتھ ہے جسکو دیکھ کر تو اکیلے مزے لیتا ہے اور سوشل میڈیا پر پوسٹ نہیں کرتا... پہلے وہ ویڈیوز سوشل میڈیا پر پوسٹ کر پھر آگے میرے بارے میں کوئی بھی بات کر۔۔
~Special Love and Regard to Your Family

فیصل واڈا کی ان ٹویٹس کے جواب میں میجر (ر) عادل راجہ نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا

سنا ہے فیصل واوڈا کراچی میں چکلہ چلاتا ہے؛ تمام امیر اور طاقتور لوگوں بالخصوص جرنیلوں کو شراب اور عورتیں فراہم کرنا اس کا دھندہ ہے ؛ اس سلسلے میں یہ کراچی کا جانا مانا بھڑوہ ہے۔ بتا کیا یہ سچ ہے فیصل وڑوڑا؟ بول یا ایم ڈی پی ٹی وی کیساتھ اسکے دفتر میں کون پکڑی گئی تھی، وہ بتاؤں؟








Comments...