Mrs. Imran Riaz Khan's tweet on the rumours of Imran Riaz's eye loss
عمران ریاض خان کے حوالے سے سوشل میڈیا پر تشدد اور آنکھ ضائع ہونےکی افواہوں پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے عمران ریاض کی اہلیہ نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
أَسْتَغْفِرُ اللّٰه
أَسْتَغْفِرُ اللّٰه
خدا کا خوف کھائیں آپ سب لوگ اس طرح کی خبریں پھیلا کر اپنے دو ٹکےکے چینلز کو مت بیچیں اس کے حق میں اور بازیابی کیلئے تو سب کی زبانیں جل جاتی ہیں اور مائی باپ سے کال آجاتی ہے شرم کرو رحم کرو
اللہ پاک لمبی زندگی صحت دیں عمران کو ۔آمین
أَسْتَغْفِرُ اللّٰه
— MrS Imran (@MrsImranRiaz) July 13, 2023
أَسْتَغْفِرُ اللّٰه
۔??۔۔۔خدا کا خوف کھاٸیں آپ سب لوگ اس طرح کی خبریں پھیلا کر اپنے دو ٹکےکے چینلز کو مت بیچیں اس کے حق میں اور بازیابی کےلۓ تو سب کی زبانیں جل جاتی ہیں اور ماٸ باپ سے کال آجاتی ہے شرم کرو رحم کرو
اللہ پاک لمبی زندگی صحت دیں عمران کو ۔آمین https://t.co/eDUHDv5EFG
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
‘Long Live Pakistan’ slogans creates stir in India, video goes viral
Frontline Pakistan: Hamid Mir's exclusive podcast with Farzana Ali
Australia: Terrible explosion at the airport, passenger burned after mobile power bank explodes
Bollywood couple Vicky Kaushal & Katrina Kaif blessed with baby boy











