Saleem Safi's tweet on Israel's statement about Pakistan's internal issues
جنیوا میں اقوام متحدہ کی کونسل برائے انسانی حقوق کے 53 ویں اجلاس میں پاکستان میں انسانی حقوق کے حوالے سے رپورٹ پر گفتگو کرتے ہوئے اسرائیلی نمائندے نے پاکستان پر تنقیدکی اور اجلاس کے دوران پاکستان سے جبری گمشدگیوں، تشدد، پر امن احتجاج پر کریک ڈاؤن اور مذہبی اقلیتوں پر تشدد کو روکنے کے لیے کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا۔
اسرائیل کا یہ بیان بادی النظر میں پی ٹی آئی کے حق میں جاتا ہے جس پر سلیم صافی نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
اسرائیل کا پہلی مرتبہ عالمی فورم پر پاکستان کے اندرونی سیاست سے متعلق بیان۔۔۔۔۔۔ ڈاکٹر اسراراحمد مرحوم، حکیم سعید مرحوم اور عبدالستار ایدھی مرحوم کی دوراندیشی کو سلام
اسرائیل کا پہلی مرتبہ عالمی فورم پر پاکستان کے اندرونی سیاست سے متعلق بیان۔۔۔۔۔۔ ڈاکٹر اسراراحمد مرحوم، حکیم سعید مرحوم اور عبدالستار ایدھی مرحوم کی دوراندیشی کو سلام pic.twitter.com/k1i4I0I6b8
— Saleem Safi (@SaleemKhanSafi) July 11, 2023
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
‘Long Live Pakistan’ slogans creates stir in India, video goes viral
Frontline Pakistan: Hamid Mir's exclusive podcast with Farzana Ali
Australia: Terrible explosion at the airport, passenger burned after mobile power bank explodes
Bollywood couple Vicky Kaushal & Katrina Kaif blessed with baby boy











