I will not hold press conference under any pressure - Sheikh Rasheed's tweet
شیخ رشید نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
آج صبح 2بجے میرے عزیزدوست سید قاسم شاہ کےدونوں گھروں میں میری گرفتاری کے لیےچھاپہ مارا گیا جب میں نہ ملا تو اُن کے گھروں میں بُرے طریقے سےتوڑا پھوڑ کی گئی اور اُن کے اکلوتے 11 سالہ بیٹے سید عون محمد کو اٹھا کےساتھ لے گئےمیرے گھروں میں 5 مرتبہ ریڈ کیا گیا جبکہ 30 سال پہلے میری مرنے والی ماں کے گھر کو بھی نہیں بخشا گیامیرے 3 ٹیلی فون لیپ ٹاپ گھڑیاں گاڑیاں سب کچھ لےگئےعدالت کےحکم کے باوجود میری گاڑیوں کو واپس نہیں کیاجارہا اندھیر نگری چوپٹ راج ہے ملک میں فسطائیت ہے چنیگزیت ہے بربریت ہے لاقانونیت ہے میں اپنی پارٹی کے نشان قلم دوات پرایک سیٹ پے الیکشن لڑتا ہوں لیکن میرا ٹوئٹ مجھے آزادانہ جینے کا حق نہیں دے رہا میرے گھروں کو ھلواڑہ اورچوینڈہ بنادیاگیاہےمیرے ملازمین کو مار مار کر بازو توڑ دیے گئےملازمین کام چھوڑ کر چلےگئے9مئی کے واقعے کی مجھ سے زیادہ کسی نے مذمت نہیں کی لیکن میں دباؤ میں آکر پریس کانفرنس کرنےوالوں میں سے نہیں ہوں نسلی ہوں اصلی ہوں دوستی اور دشمنی قبرکی دیوار تک نبھاوں گا جان آنی جانی چیز ہے اور جو قول میرا دنیا بھر میں مشہور ہوا ہے اُسے پھر دھراتا ہوں موت میری محبوبہ جیل میرا سرال ہتھکڑی میرا زیور ہے ہارتا وہ ہے جو ہار مانتا ہے موت کے منہ سے بھی انشاءاللہ کامیابی چھین لیں گے۔
آج صبح 2بجے میرے عزیزدوست سید قاسم شاہ کےدونوں گھروں میں میری گرفتاری کے لیےچھاپہ مارا گیا جب میں نہ ملا تو اُن کے گھروں میں بُرے طریقے سےتوڑا پھوڑ کی گئی اور اُن کے اکلوتے 11 سالہ بیٹے سید عون محمد کو اٹھا کےساتھ لے گئےمیرے گھروں میں 5 مرتبہ ریڈ کیا گیا جبکہ 30 سال پہلے میری…
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) July 10, 2023
Umar Cheema's tweet on Pakistanis hue & cry over UAE loan payback
Hamid Mir's views on Donald Trump's abusive language against Iran
Mubashir Zaidi's tweet on possible nuclear attack on Iran by US
Fayaz Chohan's tweet regarding Iran US possible negotiations
Mohammad Malick's views on loan to be return to UAE
First video of Iranian Supreme Leader Mojtaba Khamenei has been released









