Asad Umar's tweet on the arrest of PTI leaders during protest against desecration of Quran
اسد عمر نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ
تحریک انصاف اسلام آباد تنظیم کے راجہ فیصل، افضل خان اور ملک پرویز کو قرآن شریف کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج پر گرفتار کر لیا گیا۔ اب قرآن شریف کی حرمت کے لئے آواز اٹھانے کی بھی اجازت نہیں اسلامی جمہوریہ پاکستان میں؟؟؟ کچھ اللہ کا خوف کریں اور ان بے گناہ لوگوں کو رہا کریں۔
تحریک انصاف اسلام آباد تنظیم کے راجہ فیصل، افضل خان اور ملک پرویز کو قرآن شریف کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج پر گرفتار کر لیا گیا۔ اب قرآن شریف کی حرمت کے لئے آواز اٹھانے کی بھی اجازت نہیں اسلامی جمہوریہ پاکستان میں؟؟؟ کچھ اللہ کا خوف کریں اور ان بے گناہ لوگوں کو رہا کریں
— Asad Umar (@Asad_Umar) July 10, 2023
Umar Cheema's tweet on Pakistanis hue & cry over UAE loan payback
Hamid Mir's views on Donald Trump's abusive language against Iran
Mubashir Zaidi's tweet on possible nuclear attack on Iran by US
Fayaz Chohan's tweet regarding Iran US possible negotiations
Mohammad Malick's views on loan to be return to UAE
First video of Iranian Supreme Leader Mojtaba Khamenei has been released









