Kamran Khan's tweet on Shahid Khaqan Abbasi's statement about Pakistan's economy
کامران خان نے اپنی ٹویٹ میں شاہد خاقان عباسی کی معیشت کے بارے میں گفتگو کا ویڈیو کلپ شیئر کرتے ہوئے لکھا
اللہ سبحانہ و تعالیٰ شاہد خاقان عباسی کا بھلا کرے چند آسان جملوں میں سمجھا دیا کہ آج پاکستان معاشی طور پر کیوں کنگال ہے دو تین ارب ڈالر کے لئے IMF سعودی عرب UAE چین وغیرہ کے لئے جھولی اٹھائے مدد مانگنے پر کیوں مجبور ہے آخر کیوں آج ایک امریکی ڈالر 290 رپے کا ہے جبکہ مفلوک الحال افغانستان کی کرنسی 90 رپے فی ڈالر ہے ہمارے زرمبادلہ کے زخائیر محض 4 ارب ڈالر اور پاکستان سے جڑے بھارت کے زرمبادلہ زخائیر 600 ارب ڈالر چھو رہے ہیں بنگلہ دیش بھی تقریباً 27 ارب ڈالر زخائیر رکھتا ہے پاکستان کو اس حال پر پاکستان کی لیڈرشپ نے پہنچایا آج بھی IMF مطالبات پورا کرنے کے لئے ٹیکس پابند پاکستانیوں کا گلا گھونٹا گیا ڈار صاحب کی ہمت نہیں ہوئی پارلیمنٹ میں بیٹھے یا پارلیمنٹ کے باہر ٹیکس چوروں یا non filers کو ٹچ بھی کریں یہی روش جاری رہی تو پاکستان میں صرف ٹیکس چور بچیں گے ٹیکس پابند پاکستانی بھاگ جائیں گے۔
اللہ سبحانہ و تعالیٰ شاہد خاقان عباسی کا بھلا کرے چند آسان جملوں میں سمجھا دیا کہ آج پاکستان معاشی طور پر کیوں کنگال ہے دو تین ارب ڈالر کے لئے IMF سعودی عرب UAE چین وغیرہ کے لئے جھولی اٹھائے مدد مانگنے پر کیوں مجبور ہے آخر کیوں آج ایک امریکی ڈالر 290 رپے کا ہے جبکہ مفلوک الحال… pic.twitter.com/K8JYKO5nMg
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) June 29, 2023
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
‘Long Live Pakistan’ slogans creates stir in India, video goes viral
Frontline Pakistan: Hamid Mir's exclusive podcast with Farzana Ali
Australia: Terrible explosion at the airport, passenger burned after mobile power bank explodes
Bollywood couple Vicky Kaushal & Katrina Kaif blessed with baby boy











