Imran Khan tweets the shocking story of PTI leader's son who was arrested after 9 May
عمران خان نے تحریک انصاف کے رہنما محمد طارق تارڑ کے بیٹے کے ساتھ پیش آئے واقعے کے بارے میں ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
ملک میں اس وقت مکمل طور پر لاقانونیت کا راج ہے۔
منڈی بہاؤالدین سے تحریک انصاف کے رکنِ صوبائی اسمبلی محمد طارق تارڑ کا 20 سالہ بیٹا، جو لاہور میں زیرِتعلیم اور علیل تھا، کو غیرقانونی طور پر گرفتار کرلیا گیا ہے حالانکہ وہ کسی طرح بھی 9 مئی کے احتجاج میں شریک نہ تھا۔ دورانِ حراست اسے شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا جس سے اس کی حالت میں مزید بگڑ گئی اور وہ 4 روز تک ایک نجی اسپتال میں زیرِ علاج رہا۔
اسی طرح پولیس اہلکاروں نے تحریک انصاف کے ضلعی صدر اور رکنِ قومی اسمبلی حاجی امتیاز احمد چودھری کی رہائشگاہ پر دھاوا بولا۔ پولیس نے ان کے گھر کا مرکزی دروازہ توڑا، گھریلو سامان کی توڑ پھوڑ کی، خواتین کو ڈرایا دھمکایا، معصوم ملازمین سے مارپیٹ کی اور انہیں اغوا کرکے ساتھ لے گئے۔ (گھریلو سامان میں سے) جو کچھ بھی انہیں قیمتی دکھائی دیا اسے ساتھ لے گئے۔
ملک میں اس وقت مکمل طور پر لاقانونیت کا راج ہے۔
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) June 25, 2023
منڈی بہاؤالدین سے تحریک انصاف کے رکنِ صوبائی اسمبلی محمد طارق تارڑ کا 20 سالہ بیٹا، جو لاہور میں زیرِتعلیم اور علیل تھا، کو غیرقانونی طور پر گرفتار کرلیا گیا ہے حالانکہ وہ کسی طرح بھی 9 مئی کے احتجاج میں شریک نہ تھا۔ دورانِ حراست… pic.twitter.com/C8WinuGBdv
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
‘Long Live Pakistan’ slogans creates stir in India, video goes viral
Frontline Pakistan: Hamid Mir's exclusive podcast with Farzana Ali
Australia: Terrible explosion at the airport, passenger burned after mobile power bank explodes
Bollywood couple Vicky Kaushal & Katrina Kaif blessed with baby boy











