Kamran Khan's tweet on the death of Hussain Dawood's son in submersible acident
اینگرو گروپ کے مالک حسین داؤد کے بیٹے اور پوتے کی آبدوز حادثے میں موت پر کامران خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
امریکی کوسٹ گارڈز کمانڈرباقاعدہ اعلان کررہے ہیں سمندر کی تہہ سے اس گمشدہ مخصوص گمشدہ اسپیشل آبدوز کی باقیات ملی ہیں جو ثابت کرتی ہیں کہ بالآخر یہ آبدوز پانی کے ناقابل برداشت سے پھٹ گئی ہے اسطرح اس ناقابل یقین واقعہ کا المناک انجام ہوگیا پاکستان کے چوٹی کے بزنس گروپس میں شامل اینگرو گروپ کے مالک حسین داؤد کے صاحبزادے شہزادہ داؤد اور پوتے سلیمان داؤد ان پانچ افراد میں شامل ہیں جنہیں 12 ہزار میٹر نیچے سمندر کی تہہ میں 112 سال قبل ڈوبنے والے جہاز Titanic کے باقیات کے نظارے کا شوق نگل گیا۔
امرکی کوسٹ گارڈز کمانڈرباقاعدہ اعلان کررہے ہیں سمندر کی تہہ سے اس گمشدہ مخصوص گمشدہ اسپیشل آبدوز کی باقیات ملی ہیں جو ثابت کرتی ہیں کہ بالآخر یہ آبدوز پانی کے ناقابل برداشت سے پھٹ گئی ہے اسطرح اس ناقابل یقین واقعہ کا المناک انجام ہوگیا پاکستان کے چوٹی کے بزنس گروپس میں شامل… pic.twitter.com/EqmgvzkHzB
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) June 23, 2023
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
‘Long Live Pakistan’ slogans creates stir in India, video goes viral
Frontline Pakistan: Hamid Mir's exclusive podcast with Farzana Ali
Australia: Terrible explosion at the airport, passenger burned after mobile power bank explodes
Bollywood couple Vicky Kaushal & Katrina Kaif blessed with baby boy











