Saleem Safi's tweet on Asad Umar & Shah Mehmood Qureshi's escape from court
ضمانت مسترد ہونے پر اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کے عدالت سے فرار پر سلیم صافی نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
پورے صحافتی کیرئیر میں پہلی مرتبہ ایسے سیاستدان دیکھ رہا ہوں جو جیل جانے سے بھاگتے ہیں حالانکہ ان لوگوں اور عمران خان کی وجہ سے ہزاروں غریبوں کے بچے جیلوں میں ہیں۔ اور تو وزارت کی تکبر میں ہر کسی کو آنکھیں دکھانے والے عمران خان کا چیف آف سٹاف شبلی فراز بھی چھپ گیا ہے۔
پورے صحافتی کیرئیر میں پہلی مرتبہ ایسے سیاستدان دیکھ رہا ہوں جو جیل جانے سے بھاگتے ہیں حالانکہ ان لوگوں اور عمران خان کی وجہ سے ہزاروں غریبوں کے بچے جیلوں میں ہیں۔ اور تو وزارت کی تکبر میں ہر کسی کو آنکھیں دکھانے والے عمران خان کا چیف آف سٹاف شبلی فراز بھی چھپ گیا ہے۔ https://t.co/INuYyWfKbr
— Saleem Safi (@SaleemKhanSafi) June 20, 2023
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
‘Long Live Pakistan’ slogans creates stir in India, video goes viral
Frontline Pakistan: Hamid Mir's exclusive podcast with Farzana Ali
Australia: Terrible explosion at the airport, passenger burned after mobile power bank explodes
Bollywood couple Vicky Kaushal & Katrina Kaif blessed with baby boy











