Imran Khan and Asad Umar's encounter in courtroom, Imran Khan ignores Asad Umar

اسد عمر اور عمران خان کا کورٹ روم میں آمنا سامنا۔۔ اسد عمر نے ہاتھ ملایا اور ساتھ والی نشست پر عمران خان کو بیٹھنے کی دعوت دی مگر عمران خان بیٹھنے کی بجائے روسڑم پر کھڑے ہوگئے۔
کورٹ رپورٹر فیاض محمود اور ثاقب بشیر نے رپورٹ کرتے ہوئے بتایا کہ اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس کمرہ عدالت میں عمران خان موجود تھے۔ اسد عمر کمرہ عدالت سے باہر نکلنے لگے تو عمران خان کی طرف سے توجہ نا دینے پر اسد عمر کے چہرے کے اثرات متغیر ہوگئے۔ صحافی فیاض محمود نے سوال کیا آپ واپس جا رہے ہیں ؟ اسد عمر نے جواب دیا میں نے بیوی کو ائیرپورٹ چھوڑنے جانا ہے۔
اسد عمر اور عمران خان کا کورٹ روم میں آمنا سامنا۔۔ اسد عمر نے ہاتھ ملایا اور ساتھ والی نشست پر عمران خان کو بیٹھنے کی دعوت دی مگر عمران خان بیٹھنے کی بجائے روسڑم پر کھڑے ہوگئے
— Fiaz Mahmood (@FiazMahmood) June 19, 2023
اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس کمرہ عدالت میں عمران خان موجود ، اسد عمر کمرہ عدالت سے باہر نکلے گئے عمران خان کی طرف سے توجہ نا دینے کر اسد عمر کے چہرے کے اثرات نمایاں ، صحافی @FiazMahmood نے سوال کیا آپ واپس جا رہے ہیں ؟ اسد عمر سے نے جواب دیا میں نے بیوی کو ائیرپورٹ چھوڑنے جانا ہے https://t.co/b8Q5blN5c5
— Saqib Bashir (@saqibbashir156) June 19, 2023
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
‘Long Live Pakistan’ slogans creates stir in India, video goes viral
Frontline Pakistan: Hamid Mir's exclusive podcast with Farzana Ali
Australia: Terrible explosion at the airport, passenger burned after mobile power bank explodes
Bollywood couple Vicky Kaushal & Katrina Kaif blessed with baby boy











