The doctor who treated my father Pervaiz Elahi has been sacked - Moonis Elahi's tweet
مونس الٰہی نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
جب میرے والد کی طبیعت خراب ہوئی اور جیل کی انتظامیہ اُن کو پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (PIC) لائی تو پروفیسر بلال محی الدین نے میری والدہ کو فون کیا کہ ان کا میڈیکل ریکارڈ لے آئیں تاکہ ہم اس کو دیکھ کر ان کا علاج کر سکیں ۔ ڈاکٹر صاحب کی وابستگی شاید کسی بھی سیاسی جماعت سے نہ ہو ۔ انہوں نے بطور ڈاکٹر میری والدہ سے ریکارڈ منگوایا۔ آج پتہ چلا ہے کہ ان کو عہدہ سے ہٹا دیا گیا ہے ۔ ایک مریض کے خاندان سے میڈیکل ریکارڈ منگوانے کی اتنی بڑی سزا کا کوئی جواز نہیں بنتا۔
جب میرے والد کی طبیعت خراب ہوئی اور جیل کی انتظامیہ اُن کو پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (PIC) لائی تو پروفیسر بلال محی الدین نے میری والدہ کو فون کیا کہ ان کا میڈیکل ریکارڈ لے آئیں تاکہ ہم اس کو دیکھ کر ان کا علاج کر سکیں ۔ ڈاکٹر صاحب کی وابستگی شاید کسی بھی سیاسی جماعت سے نہ ہو…
— Moonis Elahi (@MoonisElahi6) June 16, 2023
Breaking News: US attacks missile sites in southern Iran
Exchange of heated tweets between Rauf Klasra and Imran Riaz Khan
Rauf Klasra's hard hitting tweet replying to Imran Riaz Khan after he tried to defend Imran Khan
Viral Video: Paraglider survives near-death after hit by plane midair
Tariq Mateen's comments on Rauf Klasra and Imran Riaz Khan's clash
Wasim Akram Throws Pebbles with Bowling Action During Hajj








