Saleem Safi's tweet on Abrar ul Haq's humiliation by PTI supporters in UK
پی ٹی آئی چھوڑنے کے بعد ابرار الحق کو لندن میں پی ٹی آئی سپورٹرز کے سخت غم و غصے کا سامنا کرنا پڑا اور ابرارالحق نے بھاگ کر جان بچائی۔ اس پر سلیم صافی نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
مکافات عمل۔۔ ابرارالحق اپنے اور اپنے سابق لیڈر عمران خان کی دی ہوئی غلط تربیت کے ثمرات سمیٹتے ہوئے۔ اس عمل کا آخری انجام یہ ہوگا کہ برطانیہ اور دیگر مغربی ممالک کے لوگ تنگ آکر ایک ایک کرکے پاکستانیوں کو اپنے ملکوں سے نکال دیں گے یا کم ازکم نئے پاکستانیوں کواپنے ملک میں آنے نہیں دیں گے۔
مکافات عمل۔۔ابرارالحق اپنےاوراپنےسابق لیڈرعمران خان کی دی ہوئی غلط تربیت کےثمرات سمیٹتےہوئے۔ اس عمل کا آخری انجام یہ ہوگا کہ برطانیہ اور دیگر مغربی ممالک کے لوگ تنگ آکرایک ایک کرکے پاکستانیوں کواپنے ملکوں سے نکال دیں گےیا کم ازکم نئے پاکستانیوں کواپنے ملک میں آنےنہیں دیں گے۔ pic.twitter.com/PXVGV0g0iU
— Saleem Safi (@SaleemKhanSafi) May 29, 2023
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release
‘Long Live Pakistan’ slogans creates stir in India, video goes viral
Frontline Pakistan: Hamid Mir's exclusive podcast with Farzana Ali
Bollywood couple Vicky Kaushal & Katrina Kaif blessed with baby boy










