Faisal Vawda's tweet on the resignation of Ali Zaidi from PTI
فیصل واڈا نے علی زیدی کے پی ٹی آئی چھوڑنے پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
میں قوم کومسلسل کہتا رہا اب خودکیڑے اورسانپوں کی اصلیت دیکھ لیں، میں خان کو بچانےکیلئے پارٹی سے نکالاگیااور یہ سب اپنی جان بچانے کیلئے خان کو چھوڑ کرنکل رہےہیں۔اس گٹر کےکیڑے کی باتیں یاد ہیں نا آپکو The End کہنےوالے کا خود The End ہو گیا۔ اگلے 72 گھنٹے میں 1 اور کیڑا چھوڑ جائیگا۔
میں قوم کومسلسل کہتا رہا اب خودکیڑے اورسانپوں کی اصلیت دیکھ لیں، میں خان کو بچانےکیلئے پارٹی سے نکالاگیااور یہ سب اپنی جان بچانے کیلئے خان کو چھوڑ کرنکل رہےہیں۔اس گٹر کےکیڑے کی باتیں یاد ہیں نہ آپکو The End کہنےوالے کا خود The End ہو گیا۔ اگلے 72 گھنٹے میں 1 اور کیڑا چھوڑ جائیگا۔ pic.twitter.com/4Yj2H9dCfB
— Faisal Vawda (@FaisalVawdaPTI) May 27, 2023
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release
‘Long Live Pakistan’ slogans creates stir in India, video goes viral
Frontline Pakistan: Hamid Mir's exclusive podcast with Farzana Ali
Bollywood couple Vicky Kaushal & Katrina Kaif blessed with baby boy










