Hamid Mir's tweet on departure of Musarrat Cheema & Jamshed Cheema from PTI
حامد میر نے مسرت جمشید چیمہ اور جمشید چیمہ کے پارٹی چھوڑنے پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
آج مجھے فرخندہ بخاری یاد آ رہی ہیں جن کے جسم پر شاہی قلعہ لاہور میں جلتے ہوئے سگریٹ لگائے گئے لیکن انہوں نے اور انکے شوہر شہرت بخاری نے پیپلز پارٹی چھوڑنے سے انکار دیا جنرل ضیاء کا جبر انکی ہمت کے سامنے ہار گیا انکی کتاب - یہ بازی عشق کی بازی ہے - پڑھ کر رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں۔
آج مجھے فرخندہ بخاری یاد آ رہی ہیں جن کے جسم پر شاہی قلعہ لاہور میں جلتے ہوئے سگریٹ لگائے گئے لیکن انہوں نے اور انکے شوہر شہرت بخاری نے پیپلز پارٹی چھوڑنے سے انکار دیا جنرل ضیاء کا جبر انکی ہمت کے سامنے ہار گیا انکی کتاب - یہ بازی عشق کی بازی ہے - پڑھ کر رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں pic.twitter.com/7M7zgLOJFH
— Hamid Mir حامد میر (@HamidMirPAK) May 25, 2023
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release
‘Long Live Pakistan’ slogans creates stir in India, video goes viral
Frontline Pakistan: Hamid Mir's exclusive podcast with Farzana Ali
Bollywood couple Vicky Kaushal & Katrina Kaif blessed with baby boy










