I will fight till my last breath - Imran Khan's latest tweet
عمران خان نے پی ٹی آئی کے خلاف جاری کریک ڈاؤن پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ٹویٹ کیا (اردو ترجمہ)
پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی بھی پی ٹی آئی کے کارکنوں اور حامیوں کی طرح ضمانت ملنے کے بعد دوبارہ گرفتار کر لئے گئے۔
اب ہم پر جنگل کے قانون کی حکمرانی ہے، جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا راج ہے اور اس کے راستے میں صرف ایک چیز کھڑی ہے جو ہماری عدلیہ ہے۔
سپریم کورٹ کے فیصلوں اور آئین کی ڈھٹائی سے خلاف ورزی کی جا رہی ہے۔ پی ٹی آئی کو کچلنے کے لیے پولیس کا استعمال کیا جارہا ہے، ہمارے رہنما پارٹی چھوڑنے پر مجبور کئے جارہے ہیں۔
بنیادی حقوق کو کھلے عام پامال کیا جارہا ہے، میڈیا مکمل طور پر ساقط، سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کو دھمکیاں دی جارہی ہیں۔
عدالتی احکامات کے باوجود عمران ریاض کو عدالت میں پیش نہیں کیا جا رہا۔
اس کے علاوہ، ہمارے کارکنوں کو اس شدید گرمی میں چھوٹے سیلز میں بند کر دیا گیا ہے جبکہ دوسروں کو حراستی تشدد کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔
اس یزیدیت کو تسلیم کرنے کا مطلب ہماری قوم کی موت ہے اس لیے آخری سانس تک مزاحمت کروں گا۔
Vice Chairman PTI Shah Mehmood Qureshi rearrested after getting bail just like PTI workers and supporters.
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) May 23, 2023
We are now being governed by law of the jungle, might is right and the only thing standing in its way is our judiciary.
The constitution is being brazenly violated along…
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release
‘Long Live Pakistan’ slogans creates stir in India, video goes viral
Frontline Pakistan: Hamid Mir's exclusive podcast with Farzana Ali
Bollywood couple Vicky Kaushal & Katrina Kaif blessed with baby boy










